*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*
*🌙 30 ذوالحجۃ 1447 ھِجْرِی🕌*
*☀️ 16 جون 2026 عِیسَوی*
*🗒️ 02 ہاڑھ 2083 بِکرمی*
*🌍 بروز منگل*
*🤝 میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا...میں نے دیکھا کہ جو بھی جس کے پاس ہے اُسے اُس سے گِلہ ہے...!!! 😌*
*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*
Quran-o-Naat
I have created this page to promote Islam and islamic culture
*قرآن کی آیات*:
1. سورۃ الانعام (6:159)
> *إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا* *شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا* *أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا* *كَانُوا يَفْعَلُونَ*
ترجمہ:
"بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے فرقے بن گئے،
آپ ﷺ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔
ان کا معاملہ صرف اللہ کے سپرد ہے،
پھر وہ انہیں بتائے گا جو
کچھ وہ کرتے تھے۔
.*کیا آپ نے آج درودِ پاک پڑھا ھے*
*اگر نہیں تو ابھی پڑھ لیں* 💞
💛💜💛﷽☘💚🩷
*_اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،_*
Part 17
Part 16
Part 15
Part 14
Part 13
Part 12
Part 11
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mailsi