26/08/2026
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
Private School Association Mailsi (PSA Mailsi) کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚🌹
یہ مبارک دن ہمیں حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، امن، اخوت، عدل اور انسانیت کے عظیم پیغام کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی یاد دہانی کراتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں اور معاشرے میں اخلاق، محبت، برداشت اور سیرتِ رسول ﷺ کی روشنی عام کریں گے۔ 🤍
اللّٰهم صلِّ على محمد ﷺ وعلى آل محمد ﷺ
🌹 12 ربیع الاول 1448ھ
💚 عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!
Private School Association Mailsi
District Vehari