ہم تم کو نہیں بھولے
16 دسمبر
اک سیاہ دن
The Punjab School Mailsi Campus
ستاروں سے آگے۔۔۔۔ہمارا جہاں
The Punjab School established in 2006 , stands out as one of the best educational network, which has gained singular recognition through its Stunning results during its short history, in tough competition with already established and most reputed schools of the province.
📜 اعلانِ نیاز برائے معلمِ اردو
ہمیں معزز تعلیمی ادارے کے لئے ایک ایسے استادِ محترم کی تلاش ہے جو زبانِ اردو کے ادب، نزاکت اور لطافت سے واقف ہو، اور جس کے دل میں تدریس کا جذبہ اور اسلوب میں شائستگی ہو۔
شرائطِ اہلیت:
مرد و زن، دونوں اس منصبِ معلمی کے حق دار ہیں۔
تجربہ و مہارت رکھنے والے حضرات کو اولیت دی جائے گی۔
درست تلفظ، نفیس اسلوبِ بیان اور ادبِ اردو پر پختہ دسترس ضروری ہے۔
اہل و رغبت مند حضرات اپنے کوائفِ زندگی ذیل کے نمبر پر ارسال فرمائیں:
📞 03008494312
22/11/2025
ایشیاء کی دوسری بڑی لائبریری
سردار پور جھنڈیر لائبریری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan Road Mailsi
Mailsi
61200