Digital Mailsi

Digital Mailsi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Mailsi, Mailsi.

05/05/2026

وہاڑی: پیپلز کالونی میں گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے خود کشی کر لی،پولیس

وہاڑی:عاشق نامی نوجوان کا چند روز قبل بیوی سے جھگڑا ہوا تھا پولیس

وہاڑی:بیوی نے 15 پر کال کرکے پولیس بلا کر شوہر کو تھانے پہنچا دیا تھا

وہاڑی:پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی

Photos from Digital Mailsi's post 01/05/2026

آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے متعدد ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے، نوٹیفکیشن

دلشاد احمد کو ڈی ایس پی حرم گیٹ ملتان، شاہد محمود کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

مہدی حسن کو ڈی ایس پی پھالیہ، محمد اعظم کو ڈی ایس پی دریا خان تعینات کردیا گیا

محمد جہانگیر کو ڈی ایس پی مخدوم رشید ملتان اور ناصر علی ثاقب کو ڈی ایس پی تونسہ شریف تعینات کردیا گیا

فیصل منظور کو ڈی ایس پی جنڈ اٹک اور نصراللہ خان کو ڈی ایس پی شکر گڑھ تعینات کردیا گیا

ساجد علی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر جہلم اور قیصر عباس کو ڈی ایس پی ساہیوال سرگودھا تعینات کردیا گیا

فضل قادر کو ڈی ایس پی صدر سرگودھا اور عبدالواسط کو ڈی ایس پی خیر پور ٹامیوالی تعینات کردیا گیا

مظہر الحق کو ڈی ایس پی کٹھرانویالا فیصل آباد اور محمد افتخار کو ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد تعینات کردیا گیا

محمد حسن طاہر کو ڈی ایس پی کوٹ اددو اور شاہد سلطان کو ڈی ایس پی بھیرہ تعینات کردیا گیا

اظہار الحق کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ شیخو پورہ اور عامر وحید کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ فیصل آباد تعینات کردیا گیا.

25/04/2026

پنجاب میں بغیر انڈیکیٹر کے موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ

24/04/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 26.77 روپے مہنگے کردیے.

24/04/2026

آف گرڈ سولر صارفین کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں، نیپرا ذرائع
آف گرڈ صارف نہ تو نیٹ میٹرنگ اور نہ ہی نیٹ بلنگ کیٹیگری میں آتا ہے، اس لیے اس پر موجودہ ریگولیٹری لائسنسنگ کا اطلاق نہیں ہوتا.

24/04/2026

بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے پھنس گئے، ویڈیو وائرل

24/04/2026

گزشتہ روز بزنس سٹی پلازہ بوسن روڈ ملتان میں سوزوکی بلون کیری آؤٹ آف کنٹرول ہو کر بیسمنٹ میں گر گئی۔

24/04/2026

میرے پاس تو دنیا بھر کا وقت ہے مگر ایران کے پاس نہیں، وقت ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے، ٹرمپ

24/04/2026

ذرائع کا کہنا ہے وزارت بحری امور کے ڈائریکٹوریٹ آف پورٹ کا پاکستانی کریو سے رابطہ نہیں ہوسکا جبکہ جہاز پر بھیجنے والی ایجنسی بھی خاموش ہے۔

23/04/2026

امریکی صدر ٹرمپ کا اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3ہفتےکی توسیع کااعلان.

01/03/2016

Inbox your pictures of Events at Global College.
Your Pics will be Uploaded. :-P
Keep Enjoying Your College Life :-)

Want your school to be the top-listed School/college in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mailsi