24/08/2026
اساتذہ کرام گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد بچوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے
ENTER TO LEARN , LEAVE TO SERVE
24/08/2026
اساتذہ کرام گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد بچوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے
21/08/2026
سکول ٹائمنگ
8:00 تا 1:30
15/08/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Kashif Kashif, Ahmad Mughal
Drop a comment to welcome them to our community,
06/08/2026
الحمدللہ
الحمدللہ میٹرک رزلٹ
1۔1096
2۔ 1072
22/07/2026
جناب ریاض محمدی صاحب کو گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ مظفر سے بطور ای۔ایس ۔ٹی گورنمنٹ ہائی سکول میراں پور میں پرموٹ ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے ۔۔
01/07/2026
🚨 پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں 1010 سارجنٹ (BS-07) آسامیوں کا اعلان!
پنجاب حکومت نے PERA فورس سارجنٹ جابز 2026 کے لیے 1010 آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
پوسٹ: سارجنٹ (BS-07)
🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ
🎂 عمر: 18 سے 25 سال
📍 ڈومیسائل: پنجاب
📅 آخری تاریخ: 20 جولائی 2026
اگر آپ سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ اپنی درخواست بروقت پنجاب جاب پورٹل کے ذریعے جمع کروائیں۔