Math Online With Waleed

Math Online With Waleed The students who wants to get the education on there door step, it is the best opportunity for those

01/04/2023

A question ⁉️ for genius in 2k23    Like and shear my
15/01/2023

A question ⁉️ for genius in 2k23

Like and shear my

Love the life you live. ......
15/11/2022

Love the life you live. ......

بی ایس اور ایم ایس سی کے سٹوڈنٹس کے لئےاگر آپ واقعی کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کی ذمہ داری خود لیں ۔ خود سیکھیں مخت...
08/05/2022

بی ایس اور ایم ایس سی کے سٹوڈنٹس کے لئے

اگر آپ واقعی کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کی ذمہ داری خود لیں ۔ خود سیکھیں مختلف ذرائع سے۔ استاد کا لیکچر ان میں سے ایک ذریعہ ہے۔ یونیورسٹی میں خود کو بچہ سمجھ کر ذمہ داری کسی اور پر نہ ڈالیں بلکہ اپنے آگے بڑھنے کا منصوبہ خود بنائیں ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سینیئرز اور اساتذہ سے اپنے سبجیکٹ پر گفتگو کریں۔ آپ کی خاموشی، جھجک اور خوف آپ کا پے پناہ نقصان کر ے گا ۔ آپ کو آگے بڑھنے کے لئے اچھی شہرت کمانی ہے۔ طالبعلم کا آج کا سب سے بڑا مسئلہ ہی اس کی شناخت ہے۔ وہ شناخت نہیں بنا پارہا کیونکہ اردگرد ہجوم ذیادہ ہے۔ آپ کو لوگوں کی نفسیات اور اپنی فیلڈ کے سرکاری قوانین جاننے ہیں اور پیشہ ورانہ تعلق داری بنانی ہے۔ آپ کے پاس آنے والے چار پانچ سالوں کے ایک سے ذیادہ پلانز ہونے چاہئیں ۔

اپنی پہچان بنانے کی ایک اپروچ یہ بھی ہے کہ ویڈیو بنانا ریکارڈ کرنا سیکھیں ، نئے اور اچھوتے موضوعات کو پکڑیں اور ان پر ویڈیوز بناتے رہیں ۔ ایک اور اپروچ یہ ہے کہ پراجیکٹ پر کام شروع کریں، مسئلہ ڈھونڈیں، مسئلے کے حل کے بارے سوچیں ، جدید ترین تیکنیک استعمال کریں، مارکیٹ میں موجود لوگوں سے خود کو بہتر ثابت ثابت کریں، ایک تیسری اپروچ یہ ہے کہ پوسٹر بنا بنا کر اپنی پہچان بناتے جائیں ۔ ایک اور اپروچ یہ ہے کہ LinkedIn جیسے پلیٹ فارمز سے employer کے ٹارگٹ پروفیشنل کی qualifications اور attributes پڑھیں ، سمجھیں اور پھر اوپر والی تینوں اپروچز کو اس حساب سے پلان کریں۔

راستے بہت ، نئی باتیں سمجھ تب آ ئیں گی جب ہونے کی ضرورت سمجھ آ ئے گی۔

جوان بدل گئے تو سمجھو پاکستان بدل گیا۔

محمد ولید ممتاز

21/03/2022

Math Teacher is required for school level in Mailsi Area, interested people IB us.

26/02/2022

https://www.facebook.com/onlinemathwithwaleed/
I Am a Professional Mathematics Tutor. I will assist you in Mathematics. I have Long Experience As Online Tutor, Feel free to Contact me. In Following Subjects I have long Experience.
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
• /
•

20/06/2021

Address

Mailsi
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Math Online With Waleed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Math Online With Waleed:

Shortcuts

Share

Category