09/04/2022
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹِنکرنگ لیب (Tinkering Lab) کسے کہتے ہیں۔۔۔
ہمارے ہاں عمومی طور پر سکول سطح پر سائنسی تدریس کو صرف کلاس روم لیکچر تک محدود رکھا جاتا ہے۔ہمارے نصابِ تعلیم میں سائنس اور سماجی علوم کے تصورات کو بہت پھیکے،مبہم اور غیر دل چسپ انداز سے شامل کیا گیا ہے۔ہمارے ہاں سائنس کی عملی تعلیم سے متعلق صورت حال کوئی تسلی بخش نہیں ہے۔بدقسمتی سے ہمارے ہاں سرکاری اور پرائیویٹ دونوں سکولز میں حقیقی معنوں میں پہلے تو سرے سے کوئی تجربہ گاہ (سائنس لیب یا کمپیوٹر لیب) موجود ہی نہیں ہے اور جہاں پر موجود ہے وہ صرف نمائشی یا غیر فعال ہے۔میٹرک سطح تک سائنس لیب کی افادیت کیا ہونی ہے جب امتحانات میں پریکٹیکل بک بازار سے تیار شدہ مل جاتی ہو اور پریکٹیکل ورک کے نمبر سفارش یا نقل سے حاصل کرلیے جاتےہوں۔
مکمل آرٹیکل کے لیے لنک ملاحظہ کی جیے۔
https://www.alifyar.com/tinkering-lab-school