سال2023 کے اختتام پر ایک لائن ہمارے لیےبھی لازمی لکھتے جائیے۔
تنقید، تعریف، مشورہ، شکایت یا کچھ بھی!
Hawks Ali Meesum Campus Mailsi
آبروئے ماز نام محمد است
03/11/2023
السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
ہم آپ کو اردو میں درخواست لکھنے کا جدید طریقہ سمجھائیں گے
جوکہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا
والسلام
12/10/2023
ہم سید ذیشان عباس بخاری صاحب کو سپورٹس کمیٹی کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
24/08/2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم/محترمہ ٹیچرز۔۔۔۔۔۔
ان اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خوشخطی لکھنا سیکھیں اور اپنے سکولز میں بچوں کو بھی سکھائیں۔۔ شکریہ۔۔
22/08/2023
الحمدللہ نتائج کے اعتبار سے مسلسل اعلیٰ نمبروں سے طلباء کے ذہنی میلانات کو تابندگی بخشنے والے ادارے ہاکس سکولز سسٹم میلسی نے اپنی تابندہ روایات کا سلسلہ جاری رکھا ۔آج جماعت نہم ملتان بورڈ کے نتائج کے مطابق ہاکس سکولز سسٹم میلسی نے ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ بفضل تعالیٰ یہ نتائج ہمارے اساتذہ کی محنت ولیاقت اور طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں میں تندہی اور سخت کوشی کی مرہون احسان ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی توفیقات اضافہ فرمائے آمین
19/08/2023
02/07/2023
HCF BY Division Method
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔
29/06/2023
Eid Mubarak all of you
29/06/2023
Eid Mubarak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Allah Rakha Colony Mailsi
Mailsi
61200