GHS Colony Road Mailsi

GHS Colony Road Mailsi Govt. High School Colony Road Mailsi is a well known,prestigious and historical educational institution in Mailsi district Vehari Punjab Pakistan.

30/03/2023

ان شاءاللہ کل بروز جمعہ 2023-3-31 گورنمنٹ ہائی سکول کالونی روڈ میلسی میں سالانہ نتائج کا اعلان ہوگا
طلباء کے والدین صاحبان بھی سکول تشریف لے آئیں ❤️

20/12/2022

Good by sir Mumtaz Ahmad SST.
😭😭

Good by ch.Anwar ghallo PET.. best of luck for new destination.
20/12/2022

Good by ch.Anwar ghallo PET.. best of luck for new destination.

  2022Positions holders with their prizes.Congratulations to the brilliant students, their teachers and parents.
05/06/2022

2022
Positions holders with their prizes.
Congratulations to the brilliant students, their teachers and parents.

Isaqbal e Ramzan❤️❤️
31/03/2022

Isaqbal e Ramzan❤️❤️

14/08/2020

Happy independence day.        ❤️❤️❤️❤️
14/08/2020

Happy independence day. ❤️❤️❤️❤️

اسلام علیکم...آج میں آپ کو جس عظیم شخصیت کے بارے میں بتانے جا رہا ہو وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں...جناب سر محمد اسحاق صاح...
03/08/2020

اسلام علیکم...آج میں آپ کو جس عظیم شخصیت کے بارے میں بتانے جا رہا ہو وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں...جناب سر محمد اسحاق صاحب .آپ کا تعلق میلسی شہرسے ہے اور آپ یہاں میلسی میں ہی عرصہ دراز سے مقیم ہے.پروفیشن کے لحاظ سے آپ ایک معلم (استاد) ہے..گورنمنٹ ھائ سکول کالونی روڑ میلسی میں عرصہ دراز سے بچوں کو علم کی دوشنی سے مستفیدکر رہے ہیں..آپ کا شمار میلسی کے ان چند عظیم اساتذہ کرام میں ہوتا ہے کے جن کے طالب علم..ڈاکٹر،انجینیر،وکیل، آرمی اور دوسرے شبعہ ہاے زندگی میں اپنے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں..آپ بہت ملنسار، اچھے اخلاق اور نفیس شخصیت کے مالک ہے. اور آپ سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو رہنے کے ساتھ ساتھ میلسی کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہے،لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اپنی آواز بلند رکھتے ہے آیا وہ مسائل تعلیمی، سیاسیی یا سماجی ہوں ان کے حل کے لیے آپ کو شاں رہتے ہے .ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت والی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ ایسے ہی جوش و ولولے کے ساتھ ہماری آنے والی نسلوں کو بھی تعلیم کے زیور سے آراستہ فرمائیں...آمین
Most respected,hardworking and loving personality

گورنمنٹ ہائی سکول کلونی روڈ  تحصیل میلسی  میں کلاس 6th تا 9th داخلہ جاری ھے۔ کرونا SOPs کی پابندی کے ساتھ اپنے بچوں کےدا...
30/06/2020

گورنمنٹ ہائی سکول کلونی روڈ تحصیل میلسی میں کلاس 6th تا 9th داخلہ جاری ھے۔ کرونا SOPs کی پابندی کے ساتھ اپنے بچوں کےداخلہ کیلئےہر ہفتہ میں سوموار اور منگل کے دن تشریف لائیں۔ داخلہ کی آخری تاریخ 15 جولائی ہے ۔
اس پوسٹ کو اپنے فرینڈز کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ شکریہ
منجانب:- سینر ھیڈ ماسٹر و جملأ سٹاف

31/03/2020

Alhamdulillah
Brilliant result
GHS COLONY ROAD MAILSI
PEC 2020
Grade 8
476
458
428
425
423
422
408
406
405
402
401 & so on......
Congratulations Ishaq, Maqsood and whole team.. ❤ ❤

Address

Mohallah Patwarian Colony Road Mailsi
Mailsi

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 14:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+92673750250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Colony Road Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Colony Road Mailsi:

Shortcuts

Share

Category