Govt. High school sargana, Mailsi

Public school under SED

Operating as usual

07/09/2023
06/09/2023

Result dates for inter result 2023

06/09/2023

Mention your name
Matric session
Your pic for pride of wall

25/08/2023

الحمدللہ

21/08/2023

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ جماعت نہم 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 22 اگست صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

09/08/2023

*سس پنجاب میں ٹرانسفر کے لئے سلیکٹڈ ٹیچرز کا سٹیٹس آفٹر ڈاکومنٹس ویری فیکیشن کے بعد اپرووڈ میں تبدیل ہو گیا ہے*

09/08/2023

ملازمین کے تنخواہوں پر انکم ٹیکس کا شیڈول 2023:

08/08/2023

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی وفاقی طرز پر اضافے کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی وفاقی طرز پر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

07/08/2023

*E-TRANSFER STATUS HAS BEEN CHANGED TO SELECTED*

04/08/2023

محترم والدین!!!
اگر مہنگائی کے اس دور میں آپ ایک لاکھ روپے سالانہ تک افورڈ نہیں کر سکتے تو خدارا اپنے اوپر ظلم نہیں کریں اور اپنے بچے کو نجی تعلیمی اداروں کی بجائے سرکاری سکولز اور کالجز میں بھیجیں.
یقین مانیے سرکاری سکولز اور کالجز میں اعلیٰ معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم زبردستی نہیں پڑھاتے۔ پیار محبت سے پڑھاتے ہیں۔
اگر آپکے بچے میں تھوڑا سا احساس ہے اپنا اور آپکا تو ہم اسے ایک بہترین انسان بنادیں گے۔ہم اس کا وژن وسیع کریں گے۔ اس کو پریشر ککر میں نہیں ڈالیں گے۔ پیار محبت اور احساس کے ساتھ ترقی کے راستے پر ڈال دیں گے۔ کتنے ہی لوگ سرکاری اداروں سے پڑھ کر کامیاب ہوئے۔
نجی تعلیمی ادارہ بھی کامیاب مستقبل کی گارنٹی نہیں دیتا اور نہ ہی ہم دیتے۔ بس ہم کوشش کر سکتے ہیں. تو سرکاری سکولزاور کالجز کا انتخاب کریں۔ سرکاری سکولزاور کالجز آپکے ہی سکولزاور کالجز ہیں آپکے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں۔
شکریہ۔

31/07/2023

10th result 2023
Science 100%
Topper 1033/1100
M.SHAHZAD
1011/1100
FAHAD MUSTAFA
953/1100
MEHBOB HAMZA

30/07/2023

‏میٹرک کا ریزلٹ 31 جولائی کو ہے۔جو امیدوار فیل ہوں گے وہ دوسرےسالانہ امتحان کیلئے سنگل فیس کےساتھ داخلہ فارم 12 اگست تک جمع کراسکیں گے۔ دوسرا سالانہ امتحان 15ستمبر 2023 سےشروع ہوگا۔نئی پالیسی کےمطابق دوسرےسالانہ امتحان میں فریش امیدواربھی داخلہ بھیج سکتےہیں۔

29/07/2023

Govt. High school Sargana Mailsi
Vacant seats available
Sr. Headmaster. 1
SST Arts. 1
SST IT. 1
PST. 1
Welcome to all willing teachers

Photos from Govt. High school sargana, Mailsi's post 12/07/2023

اے اللہ ہمیں مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما آمین

Photos from Govt. High school sargana, Mailsi's post 08/10/2022

گورنمنٹ ہائی سکول سرگانہ میں محفل میلاد مصطفےٰ کا انعقاد کیا گیا جس میں ثناء خوان رسول نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور نبی کریم کی سیرت پر روشنی ڈالی گئی.

19/09/2022

GHS SARGANA
9TH RESULT
474/505
M.Shahzad

Photos from Govt. High school sargana, Mailsi's post 16/09/2022

Bazam e Adab week in GHS SARGANA

14/05/2022

چولستان والوں کے لیے بھی دعا مانگیں کہ اللّٰہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور انہیں رحمت کی بارش عطا کرے.
اللّٰھم آمین ثم آمین یا رب العالمین.

14/05/2022

تمام والدین اور اساتذہ سے گزارش ہے
کہ چھٹی کے وقت بچوں کے پاس دو چیزوں کی موجودگی یقینی بنائیں
1۔ پانی کی بوتل🍶2۔ سر ڈھانپنے کا کپڑا/ٹوپی/رومال وغیرہ
گھر جاتے ہوئے ہر بچہ یہ دو چیزیں ضرور اپنے پاس رکھے تاکہ گرمی کی اس شدت میں ہمارے بچے محفوظ رہیں اللّه تعالیٰ ھم سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

07/05/2022

بریکنگ نیوز سرگانہ
سالانہ امتحانات 2022 نرسری تا ہشتم بروز سوموار مورخہ 09.05.2022
سے شروع ہو رہے ہیں

06/05/2022

محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ، یکم جون 2022 سے 31 جولائی 2022 تک گرمیوں کی چھٹیاں ملیں گی....زرائع:

06/05/2022

انصاف آفٹر نون پروگرام
30-04-2022
سے ختم ہو چکا ہے۔

06/05/2022

Welcome to Sir Muhammad Shafique Ahmad Arabic teacher in GHS SARGANA

06/05/2022

Juma Mubarak

03/05/2022

Eid Mubarak to all teachers, parents and students

28/04/2022

MEAs jobs in Vehari

13/04/2022

Come on

Want your school to be the top-listed School/college in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mailsi

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00
Other Schools in Mailsi (show all)
Parwaan  Pre School Mailsi Parwaan Pre School Mailsi
Circular Road
Mailsi

Parwaan Pre School Mailsi. Contact: 03007544449 Adress. Near Bali wali Chaki Circular Road Mailsi, Dist Vehari.

The Royal School System Mailsi The Royal School System Mailsi
Mailsi, 61200

This is a education system. In which we will provide study & skills.In Sha Allah

The Scope School Mailsi The Scope School Mailsi
Maki Madni Street Near Church Colony Road
Mailsi

The Savvy School Mailsi Campus The Savvy School Mailsi Campus
Sher Garh Road Near RC Colony Mailsi
Mailsi, 61200

The Savvy School is Pakistan’s 1st 7 Star School with Modern Learning Techniques. We are trying to

Mailsi Public High school System MPS Mailsi Mailsi Public High school System MPS Mailsi
Colony Chowk Mailsi
Mailsi, 61200

Quality education from Play group to grade 10

The Unity School Mailsi The Unity School Mailsi
Mailsi, 61200

The Green School System Dokota The Green School System Dokota
Canal Road Dokota
Mailsi, 1234

The core purpose of The Green School System is to facilitate the community with affordable quality ed

Pak Lycetuff School Pak Lycetuff School
Near D. S. P Office Mailsi
Mailsi

Hamza Model High School Mailsi-HMS Hamza Model High School Mailsi-HMS
ABU BAKAR COLONY KEHROR PAKKA Road MAILSI
Mailsi

Centre For Excellence

HAWKS School System Mailsi HAWKS School System Mailsi
Mailsi
Mailsi

Hawks School System is a renowned School system of Mailsi.

Hawks Ali Meesum Campus Mailsi Hawks Ali Meesum Campus Mailsi
Allah Rakha Colony Mailsi
Mailsi, 61200

آبروئے ماز نام محمد است