مرکز ابن تیمیہ الاسلامی رحمان ٹاؤن میلسی

مرکز ابن تیمیہ الاسلامی رحمان ٹاؤن میلسی

Share

مرکز ابن تیمیہ الاسلامی میلسی میں حفظ القرآن, تجوید القرآن, درس نظامی اور عصری علوم کی تعلیم جاری ہے

20/08/2026

#ایوارڈـڈسٹریبیوشن(تقسیم انعامات) کے موقع پر
انعام وصول کرتے ہوئے/ Ahmad Mumtaz/ شعبہ حفظ
Ahlehadith Students Federation Mailsi

20/08/2026

#ایوارڈـڈسٹریبیوشن(تقسیم انعامات) کے موقع پر
انعام وصول کرتے ہوئے/ Habib Ul Rahman/ درجہ رابعہ
Ahlehadith Students Federation Mailsi

19/08/2026

#ایوارڈـڈسٹریبیوشن(تقسیم انعامات) کے موقع پر
سب نام پیارے لگدے نے/ محمد وسیم امین/ درجہ رابعہ
مرکز ابن تیمیہ الاسلامی رحمان ٹاؤن میلسی

15/08/2026

تاریخِ فتنۂ انکارِ حدیث

مہمان: شیخ ابو عبدالرحمن محمد نوید بہاولپوری حفظہ اللہ
میزبان: احتشام سعید بہاولپوری

14/08/2026
14/08/2026

مفتی محمد نوید بہاولپوری صاحب اور قاری عبد الواسع صاحب، مرکز ابن تیمیہ، رحمان ٹاؤن میلسی میں منعقدہ ششماہی امتحان کے موقع پر شفوی امتحان لینے کے لیے تشریف لائے۔

امتحان کے اختتام پر دونوں معزز مشائخِ کرام نے جامعہ کے تعلیمی ماحول، نظم و نسق اور دینی و علمی خدمات کے حوالے سے اپنے قیمتی تاثرات پیش فرمائے۔

مرکز ابن تیمیہ کی انتظامیہ دونوں معزز مہمانوں کی تشریف آوری اور طلبہ کے شفوی امتحان میں شرکت پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

Photos from Ahlehadith Students Federation Mailsi's post 11/08/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mailsi