Karwan Coaching Center Tibba Sultan Pur

Karwan Coaching Center Tibba Sultan Pur

Share

Fiver Course
Google ADSENS
upwork course
Video Recording and editing
1.

Google Ads
Tally ERP 9
Ecommerce Website In Word press
Bootstrap
Logo Designing
Computer Networking

05/11/2025

Danish school admission test preparation at Karwan coaching centre has now started. Come to the Karwan Coaching Centre for the bright future of your children.
Karwan AIOU swift centre Tibba Sultanpur
Mailsi Thalassemia Centre
Mailsi Press Club
Dunyapur Clicks
LODHRAN TIMES
Multan Sultans
Lodhran Today
Lodhran - My Lodhran City
Chak 335/wb,maitla Chowk,vehari

15/09/2025

Danish School admission test preparation system at Karwan Centre AIOU Tibba Sultanpur
دانش سکول داخلہ ٹیسٹ کی مکمل تیاری کاروان اکیڈمی ٹبہ سلطان پور میں دانش سکول انڈکشن ٹیسٹ کی تیاری کا باقاعدہ اغاز کر دیا گیا ہے
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اگے بڑھیں.
دانش سکول حکومت پنجاب دے رہا ہے ایسے تمام مستحق طلبہ و طالبات کو مفت داخلہ ، جن کے والدین کی ماہانہ آمدنی 35 ہزار سے کم ہے ۔
دانش سکول میں ہر سال 200 طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے اہل قرار پاتے ہیں ۔ دانے سکول میں داخلہ لینے کے لیے ہر سال تقریبا پانچ ہزار کے قریب طلبہ و طالبات داخلہ ٹیسٹ دیتے ہیں داخلہ ٹیسٹ میں نمایاں بچوں کو اہلیت کے معیار پر داخلہ دیا جاتا ہے جو داخلہ ٹیسٹ میں نمایاں نمبرات حاصل کرتے ہیں ۔
MAILSI GARRISON
Mailsi
Mailsi Press Club
Mailsi City
Mailsi Thalassemia Centre
Dunyapur Clicks

GRIP Institute
LODHRAN TIMES
Lodhran - My Lodhran City
Lodhran Today
Chak 335/wb,maitla Chowk,vehari
Karwan AIOU swift centre Tibba Sultanpur
Multan Sultans

12/11/2024

دانش سکول داخلہ ٹیسٹ کی مکمل تیاری کاروان اکیڈمی ٹبہ سلطان پور میں دانش سکول انڈکشن ٹیسٹ کی تیاری کا باقاعدہ اغاز کر دیا گیا ہے
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اگے بڑھیں.
دانش سکول حکومت پنجاب دے رہا ہے ایسے تمام مستحق طلبہ و طالبات کو مفت داخلہ ، جن کے والدین کی ماہانہ آمدنی 35 ہزار سے کم ہے ۔
دانش سکول میں ہر سال 200 طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے اہل قرار پاتے ہیں ۔ دانے سکول میں داخلہ لینے کے لیے ہر سال تقریبا پانچ ہزار کے قریب طلبہ و طالبات داخلہ ٹیسٹ دیتے ہیں داخلہ ٹیسٹ میں نمایاں بچوں کو اہلیت کے معیار پر داخلہ دیا جاتا ہے جو داخلہ ٹیسٹ میں نمایاں نمبرات حاصل کرتے ہیں ۔

08/09/2024

Danish school entry test preparation system at Karwan public school and academy Tibba sultanpur

29/08/2024

DANISH SCHOOL PREPARATION AT KARWAN SCHOOL

17/07/2024

Tibba sultanpur freelancing centre for all those are wanted to grow yourselves

12/03/2024

Danish school entry test preparation system at Karwan Coaching Centre Tibba Sultan Pur the Regional centre of Allama Iqbal Open University 03027769361

Photos from Karwan Coaching Center Tibba Sultan Pur's post 14/01/2024

آن لائن کورسز کا یہ پیکیج گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں آپ کو جابز کے قابل بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پیکیج آن لائن ارننگ کے حوالے سے آپ کو مکمل سپورٹ کرتا ہے۔
جو لوگ کمپیوٹر کو ابتدا سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج ہے اور جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے کام کر رہے ہیں وہ اپنے کام کی سپیڈ کو سو فیصد تک تیز کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج میں موجود ایم ایس آفس کورس کی مدد سے آپ نہ صرف جاب کے لئے اپلائی کرنے کے قابل ہونگے بلکہ اس کورس میں آپ ڈیٹا انٹری سیکھ کر آن لائن ارننگ کے قابل بھی ہونگے۔
اس پیکیج میں موجود گرافکس ڈیزائننگ کورس کی مدد سے بھی آپ آن لائن پیسہ کمانے کے قابل ہونگے۔
اس ہیکیج میں موجود وڈیو ایڈیٹنگ کورس کی مدد سے آپ نا صرف یوٹیوب اور فیس بُک کے لئے وڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں گے بلکہ آپ پروفیشنل فیس بُک پیج اور یوٹیوب چینل بنا کر پیسہ کمانے کے قابل بھی ہونگے۔
مزید اس پیکیج میں موجود وِکس اور بلاگر (ویب ڈیزائننگ) کی مدد سے بھی آپ آن لائن پیسہ کمانے کے قابل ہونگے۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mailsi
61170

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00