G.E.S Ahmed Pur Mailsi

G.E.S Ahmed Pur Mailsi Govt.E.School Ahmed pur Mailsi

آج اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میاں آصف اقبال صاحب  اے ای او مرکز ٹبہ نارتھ  نے سکول کا وزٹ کیا  اپنی خصوصی کاوش سے سکول کو گر...
26/11/2025

آج اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میاں آصف اقبال صاحب اے ای او مرکز ٹبہ نارتھ نے سکول کا وزٹ کیا اپنی خصوصی کاوش سے سکول کو گراس کٹر مشین مہیا کی اور اپنے ہاتھوں سے پلاٹوں کی کٹائی کر کے اس کا افتتاح کیا

آج اسمبلی کے دوران بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا گیا
31/10/2025

آج اسمبلی کے دوران بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا گیا

29/10/2025  surprise visit deputy education officer Mailsi Nasir Ali sahb
29/10/2025

29/10/2025 surprise visit deputy education officer Mailsi Nasir Ali sahb

Protest for Kashmir Black Day
27/10/2025

Protest for Kashmir Black Day

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پور تحصیل Before work and after work میلسی
16/10/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پور تحصیل Before work and after work میلسی

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پور تحصیل میلسی میں ایک مخیر شخص کی طرف سے غریب اور مستحق طلباء میں یونیفار تقسیم کی گئیں...
03/10/2025

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پور تحصیل میلسی میں ایک مخیر شخص کی طرف سے غریب اور مستحق طلباء میں یونیفار تقسیم کی گئیں اللہ تعالی ان کی یہ کاوش قبول فرمائے آمین

Celebrate 6th September پاک فوج کے شہیدوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
06/09/2025

Celebrate 6th September پاک فوج کے شہیدوں کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پورمرکز ٹبہ شمالی تحصیل میلسی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلےمیں پروگرا...
06/09/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول احمد پورمرکز ٹبہ شمالی تحصیل میلسی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلےمیں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قران مجید نعت تقریری مقابلہ جات اور بیت بازی کے مقابلہ جات کروائے گئے پوزیشن ہولڈر بچوں کو نقد انعامات اور میڈلز دیے گئے

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2025

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.E.S Ahmed Pur Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to G.E.S Ahmed Pur Mailsi:

Shortcuts

Share

Category