13/08/2021
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ماہڑہ میں محدود پیمانے پر یوم آزادی کی تقریب منعقد کی۔ پانچویں جماعت کے انچارج شمشاد بھٹہ صاحب تقریب کے منتظم تھے۔ بچوں نے تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا گیا۔