16/09/2022
*دعا الیوم*
*السلام علیکم و رحـــــمةالله و بركآته*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
ٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
" اے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو بخش دے ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ" آمین
دعا ہے اس "الرحیم" سے کہ ہم پر "رحم" فرمائے،
دعا ہے اس "رب العزت" سے کہ ہماری "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعا ھے اس "الغنی" سے کہ ہمیں مال و دولت سے خوب نوازے،
دعا ھے اس "مالک کائنات" سے کہ ہمیں ہر سچی خوشی دے،
دعا ھے اس "مشکل کشا" سے کہ ہماری تمام مشکلات پریشانیاں دور فرمائے۔
اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ہمارے بیماروں کو شِفا عطا فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہماری اولاد کو ہمارے لئیے صدقہ جاریہ بنا.
اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے هرموڑ پر خوشیاں، اچھی صحت, سلامتی اور کامیابیاں عطا کرے.
*آمیـــــــــــــن یارب العالمین*
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر* juma Mubarak