07/05/2026
*ضروری اطلاع برائے طلبہ و طالبات*
میٹرک جماعت نہم کے *مورخہ 6 مئی 2026* کو *گروپ سیکنڈ* میں ملتوی ہونے والے تمام پرچہ جات اب *مورخہ 11 مئی 2026 بروز سوموار* کو *سیکنڈ گروپ* میں *بوقت 2:00 بجے شام* لیے جائیں گے۔
تمام امیدواران اپنے امتحانی مراکز پر وقت کی پابندی کے ساتھ حاضر ہوں پہلے سے جاری پرانی رول نمبر سلپ کے ساتھ بھی امتحان دیا جا سکے گا
*محمد سلیم ملک*
اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈکٹ (Bise,Fsd