Lyari Grammar School, Lyari karachi

Lyari Grammar School, Lyari karachi Education Is Not Problem Education Is An Opportunity Montessori to Matric
Madrasa (Hifz, Nazira-o-Qaida)
Extra Activities

Alhamdulillah Our school students got 1st and 2nd position. Face Lyari Quiz Competition season-2 2023.1st Position Muham...
30/09/2023

Alhamdulillah Our school students got 1st and 2nd position.
Face Lyari Quiz Competition season-2 2023.
1st Position Muhammad Ahmed S/O Muhammad Zia Ul Haq.
2nd Position Muhammad Hussain S/O Muhammad Dawood.

02/10/2022
لیاری گرامر اسکول کے جماعت سوم کے طالب علم عاصم نذیر احمد نے فیس لیاری کی طرف سے منعقد ہونے والے کوئز مقابلہ کے فائنل می...
29/09/2022

لیاری گرامر اسکول کے جماعت سوم کے طالب علم عاصم نذیر احمد نے فیس لیاری کی طرف سے منعقد ہونے والے کوئز مقابلہ کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے۔

انشاء اللہ تعالی تمام کلاسز 28 ستمبر سے کھول دی جائیں گی تمام اساتذہ ، پرائیویٹ اسکولز اونرز اور ایسوسی ایشن کو مبارک ہو...
25/09/2020

انشاء اللہ تعالی تمام کلاسز 28 ستمبر سے کھول دی جائیں گی تمام اساتذہ ، پرائیویٹ اسکولز اونرز اور ایسوسی ایشن کو مبارک ہو اللہ تعالی ہمارے بچوں اساتذہ اور ملک کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
14/08/2020

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک

لیاری گرامر اسکول انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل و عیال کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌹🌹اللہ پاک ہم سب ک...
23/05/2020

لیاری گرامر اسکول انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل و عیال کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌹🌹
اللہ پاک ہم سب کی رمضان المبارک کی تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

رمضان المبارک بہت بابرکت اور مقدس مہینہ ہے  یہ اللہ رب العزت کی طرف سے ہمارے لیئے انعام ہے.کوشش کریں اس مہینےکی برکت سے ...
24/04/2020

رمضان المبارک بہت بابرکت اور مقدس مہینہ ہے یہ اللہ رب العزت کی طرف سے ہمارے لیئے انعام ہے.کوشش کریں اس مہینےکی برکت سے ہم اپنے روٹھے رب کو منالیں بیشک وہ رحمان ہے رحیم ہے۔
آپ سب کو رمضان کی آمد مبارک ہو۔ اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئےگا۔
دعا ہے کہ ہم صحيح طریقے سے خدا کے مہمان کی مہمان نوازی کر سکیں
ماہ رمضان مبارک ہو۔

14/08/2019

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
پاکستان پائندہ باد

12/08/2019

لیاری گرامر اسکول انتظامیہ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

02/08/2019

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا, عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔

تمام عالم اسلام کو ذی الحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔❤

My Student Mufarrakh Ayub Got A.One Grade SSC 2019
25/07/2019

My Student Mufarrakh Ayub Got A.One Grade SSC 2019

Address

Mehrab Khan Essa Khan Road Lyari
Lyari
75660

Telephone

+922132743445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyari Grammar School, Lyari karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lyari Grammar School, Lyari karachi:

Shortcuts

Share

Category