Jamia Ayesha Wa Farooqiya Talimul Quran

15/12/2025
11/12/2025

🌸 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 🌸

وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنفُسِكُمْ
“اور جو کچھ تم خیر میں خرچ کرتے ہو، وہ دراصل تمہارے ہی فائدے کے لیے ہے۔”
(سورۃ البقرۃ: 272)

الحمدللہ!

اللہ کے فضل و کرم اور آپ تمام احباب کے مخلص تعاون سے مدرسہ عائشہ فاروقیہ میں تعمیراتی کام باقاعدہ طور پر جاری ہے۔

یہ عظیم کارِ خیر آپ سب کی دعاؤں، محنت اور تعاون کا نتیجہ ہے۔

الحمدللہ!
زمین کی خریداری کے بعد مدرسے کی عمارت کی تعمیر تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے
اور اب خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ
دوسری چھت بھی مکمل ہو چکی ہے۔
یہ سب اللہ کے فضل اور آپ سب کے اخلاصِ نیت سے ممکن ہوا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال، جان، عزت اور رزق میں بے حساب برکت عطا فرمائے،
آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور اس نیک کام کو بخیر و خوبی تکمیل تک پہنچائے۔

اللّٰہم اجعل ہٰذا العمل خالصًا لوجهک الکریم
وَاجْعَلْهُ لَنَا صَدَقَةً جَارِيَةً

🤲 آمین یا رب العالمین

06/08/2025

‎‏‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میرے بڑے بھائی عبدالکریم طیب بارائی کا قضاے الہی سے انتقال ہوگیاہے
‎‏‎اللہ تعالٰی میرے بڑے بھائی عبدالکریم طیب بارائی کی مغفرت فرمائےاُن کے کبیرہ
‎صغیرہ گناوں کو معاف فرمائے اُن کی اَگلی منزلی۔ آسان فرمائے
‎ اللہ تبارک وتعالٰی اپنے پیارے حبیب پاکﷺ کے صدقے عبدالکریم بھائی کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، ان کی حتمی مغفرت فرمائے، ان کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے ان کی قبر کو رَحمَتِ عَالَم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے جلوؤں سے پرنور فرمائے، رَحمَتِ عَالَم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی شفاعت ان کے حق میں مقدر فرمائے اور جنت الفردوس میں رَحمَتِ عَالَم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا پڑوس نصیب فرمائے۔
‎*آمین یارب العالمین*

Address

Memon Society Tayyab Ali Alvi Road
Lyari
74000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

00923212041010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ayesha Wa Farooqiya Talimul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category