02/08/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن🏆🏆🏆
شیر پور لائنز چیمپئن
کرکٹ کا زرداری سب پے بھاری
کرکٹ کے زرداری سید ہمایوں شاہ کی قیادت میں شیر پور لائنز گھڑی سپر لیگ کی چیمپئن بنی ہمایوں شاہ بیسٹ الراونڈر اف ٹورنامنٹ ٹھرے اس کے ساتھ ساتھ دانی چیمپ دانش جی ایٹ اور تمام تر ٹیم کی شاندار کارکردگی پول میچز سے لے کر آخری مقابلے تک ہمایوں شاہ دانی چیمپ نے شاندار کارکردگی دکھائی بہترین کپتانی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا