VTI Makhdoom Aali

VTI Makhdoom Aali We are offering Free Technical Courses in Computer, Electrician, Fridge & AC and Dress Making Trades

27/09/2026

یہ انٹرویو صرف ایک انٹرویو نہیں ہے ۔
آپ تمام اگر اس کو دیکھیں تو آپ کو سمجھ آئے گی کے اس خاندان نے VTI Makhdoom Aali کو لانے سے چلانے تک کیا کیا ،کیا ہے اور ضلع لودھراں کے ساتھ آج تک جڑے ہیں۔

25/09/2026

ہمارے ادارہ کے معاون اور ڈونر چوہدری بشیر احمد جٹ پادہ صاحب ۔ ایک نیک اور باصلاحیت انسان ۔دیکھیے انکا نٹرویو
ہر انسان ایسے ہی اوپر نہیں جاتا محنت کرنا پڑتی ہے۔
ایک رول ماڈل ہم سب کے لیے۔

21/09/2026

VTI Makhdoom Aali
ہمارا ادارا صرف اسناد نہیں بانٹتا بلکہ ہر بچے کو اس قابل بناتا ہے کے وہ دنیا میں جا کے اس قابل بن جائے کے کسے کے آگے ہاتھ نا پھیلانے پڑیں۔
ل

09/09/2026

Vocational Training Institute Makhdoom Aali

Vocational Training Institute Makhdoom Aali میں ایک بہترین، پُرسکون اور دوستانہ ماحول میں معیاری Technical Education اور عملی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ ادارے کے تمام اسٹاف ممبران اور انسٹرکٹرز باہمی تعاون، محنت اور خلوص کے ساتھ ٹرینیز کی فنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہاں ٹرینیز کو صرف نظریاتی تعلیم ہی نہیں بلکہ عملی مہارتوں پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ وہ اپنے ہنر کو عملی زندگی میں استعمال کرتے ہوئے باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔

Vocational Training Institute Makhdoom Aali — ہنر مند نوجوان، مضبوط مستقبل۔

08/09/2026
05/09/2026

زندگی سیکھنے کا نام ہے، اور ہر روز ہمیں ایک نیا سبق سکھاتی ہے۔ 🌱

آج VTI مخدوم عالی میں سیکھنے کا ایک اور خوبصورت موقع ملا — Hot Wax کی عملی تربیت۔ ✨

ہمارا مقصد صرف ہنر سکھانا نہیں، بلکہ نوجوانوں کو بااعتماد، باعزت اور بااختیار بنانا ہے۔

کیونکہ ہنرمندی میں ہی عزت، خودمختاری اور روشن مستقبل ہے۔ 💫

03/09/2026

✨ وی ٹی آئی مخدوم عالی میں عملی تربیت ✨

وی ٹی آئی مخدوم عالی کے ڈریس میکنگ ٹریڈ کی زیرِ تربیت طالبات نے باڈی فراک کی ڈرافٹنگ اور ڈریس میکنگ کی عملی مشق میں حصہ لیا۔ 🧵✂️

اس سرگرمی کا مقصد طالبات میں پیمائش، ڈرافٹنگ، کپڑے کی کٹنگ، سلائی اور تخلیقی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا تھا۔

ہنر سیکھیں، خود کو بااختیار بنائیں! 🌸

#ہنرسےخودمختاری

Address

Vocational Training Institute Makhdoom Ali
Lodhran
59300

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
Tuesday 08:00 - 15:30
Wednesday 08:00 - 15:30
Thursday 08:00 - 15:30
Friday 08:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VTI Makhdoom Aali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category