MSM Lodhran

MSM Lodhran Mustafavi Students Movement was established in Oct 6, 1994 under the supervision of Dr Tahir ul Qadri

26/03/2024
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں ایم ایس ایم لودھراں کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال لودھراں میں سٹوڈنٹ...
22/10/2023

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں ایم ایس ایم لودھراں کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال لودھراں میں سٹوڈنٹس کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی.

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM کا کہنا تھا کہ 1994 میں ملک بھر کے نوجوان انتہا پسندی کا شکار تھے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی اور فرمایا کہ آج جہاں ملک میں ہر طرف قتل و غارت گری ہورہی ہے وہاں آپ نے امن اور محبت کے پیغام کو عام کرنا ہے۔ جہاں فرقہ واریت کی بات ہو رہی ہے وہاں آپ نے اخوت اور بھائی چارے کا درس دینا ہے اور 29 سال قبل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جو پودہ لگایا تھا الحمدللہ آج وہ ایک تناور درخت بن چکا ہے۔

تقریب کے اختتام پر یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر احسان اللہ سنبل کوآرڈینیٹر ٹریننگ کونسل MSM پاکستان، اسامہ مشتاق ناظم اطلاعات MSM پاکستان، راشد مصطفوی صدر MSM جنوبی پنجاب، کلیم اللہ سنبل صدر MSM ڈویژن بہاولپور، ایم ایس ایم لودھراں کے ذمہ داران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Farhan Aziz Hafiz Rashid Mustafvi Mustafavi Students Movement [Official] MSM Sisters - Official MSM South Punjab @

تعلیم،شعوراورمصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پرمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیرِ اہتمام طلبہ کنو...
21/10/2023

تعلیم،شعوراورمصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پر
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیرِ اہتمام
طلبہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت حافظ راشد مصطفوی صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے کی خصوصی شرکت شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان نے کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سینئر قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز لودھراں کے قائدین کی خصوصی شرکت پر ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔


Mustafavi Students Movement [Official]
MSM South Punjab MSM Sisters - Official
Farhan Aziz Hafiz Rashid Mustafvi

قائد طلبہ شیخ فرحان عزیز صاحب مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کو سر زمین جنوبی پنجاب تشریف لانے پر خوش آمدید کہت...
20/10/2023

قائد طلبہ شیخ فرحان عزیز صاحب مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کو سر زمین جنوبی پنجاب تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں


Farhan Aziz
Hafiz Rashid Mustafvi

قائد طلبہ شیخ فرحان عزیز صاحب مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کو سر زمین جنوبی پنجاب تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں


Farhan Aziz
Hafiz Rashid Mustafvi
Mustafavi Students Movement [Official]

تعلیم، شعور اور مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پر طلبہ کنونشنزیرِ صدارت حافظ راشد مصطفوی صدر ایم ای...
17/10/2023

تعلیم، شعور اور مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پر
طلبہ کنونشن
زیرِ صدارت
حافظ راشد مصطفوی
صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب
خصوصی شرکت
شیخ فرحان عزیز
مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان


Farhan Aziz Mustafavi Students Movement [Official] MSM South Punjab MSM Sisters - Official Hafiz Rashid Mustafvi

تعلیم، شعور اور مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پر طلبہ کنونشنزیرِ صدارت حافظ راشد مصطفوی صدر ایم ای...
17/10/2023

تعلیم، شعور اور مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد کے 29 سال مکمل ہونے پر
طلبہ کنونشن
زیرِ صدارت
حافظ راشد مصطفوی
صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب
خصوصی شرکت
شیخ فرحان عزیز
مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان


Farhan Aziz Mustafavi Students Movement [Official] MSM South Punjab MSM Sisters - Official

Address

Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MSM Lodhran:

Shortcuts

Share

Category