Editor badge

Editor badge Failure lead to success �

16/04/2026

09/04/2026

30/03/2026
بابر پرفارم نہیں کر رہا اس پہ بات ہونی چاہئے بابر مزید کھیل سکتا ہے یا نہیں اس پہ بات ہونی چاہئے بابر کو مزید کھیلنا چاہ...
27/02/2025

بابر پرفارم نہیں کر رہا اس پہ بات ہونی چاہئے بابر مزید کھیل سکتا ہے یا نہیں اس پہ بات ہونی چاہئے بابر کو مزید کھیلنا چاہئے یا نہیں اس پہ بات ہونی چاہئے۔ لیکن کسی کہ کریکٹر کو خراب کرنا اس پہ پی آر کہ الزام لگانا اگر جائز ہے تو پھر الزام لگانے والے بھی اس بات کا اعتراف کریں کہ جب یہ لوگ بابر کو اپنا ابو مانتے تھے تب یہ لوگ بھی بابر کہ پی آر ایجنٹ تھے۔ جتنے بھی لوگ ابھی بابر پہ پی آر کا الزام لگاتے ہیں ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جنہونے بابر کو کبھی نہ کبھی کنگ نہ کہا ہو۔ باست علی بابر کو پاکستان اعظم کہتے تھے فرقان بھٹی بابر کو کنگ کہتا تھا fab 5 کہتا تھا لیکن جب اسکو انڈیا سے گالیاں پڑنا شروع ہوئیں تو وہ بدل گیا۔ میں اس پوسٹ پہ بلکل بھی بابر کی وقالت نہیں کر رہا infact اگر وہ اب ٹیم سے ڈراپ ہوتا ہے تو میرے خیال میں یہ کوئی زیادتی نہیں ہوگی لیکن کسی کھلاڑی یا کسی بھی انسان کہ کریکٹر کو برباد کرنا بہت گھٹیا حرکت ہے ۔

Address

Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Editor badge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category