The Capital School Gaily Wal

The Capital School Gaily Wal

Share

Thanks

24/08/2026

Welcome back to School

15/08/2026

Admissions Open

09/08/2026

ہر بچے کی آواز اور والدین کا بھروسہ
دی کیپیٹل انگلش سکول گیلے وال

06/08/2026
05/08/2026

میٹرک کے طلبا کے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔

04/08/2026

#اچھا ورثہ تعلیم
#تعلیم

29/07/2026

*میٹرک کے طلبا و طالبات کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے تعلیی بورڈ ملتان میڑک کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو کرے گا۔*

جملہ سربراہان ادارہ جات، طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026ء کا رزلٹ مورخہ 06-08-2026 بروز جمعرات صبح 10:00 بجے شائع کیا جائے گا۔

طلباء وطالبات اپنا رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemultan.edu.pk پر دیکھ سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے پبلک ریلیشن آفیسر فون نمبر 061-9210029, 061-9210125 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ایسے امیدواران جو اپنے مضمون / مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر اپنی درخواست آن لائن کرنے کے بعد مجویزہ فیس اور درخواست کی ہارڈ کاپی بورڈ میں جمع کروائیں گے۔

BISE Multan Web Portal – Board of Intermediate & Secondary Education, Multan

23/07/2026

🎓 Admissions Open 2026-27 🎓
The Capital English School
Near MC Bank, Gaily Wal

🌟 اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز آج ہی کریں!
ایسا تعلیمی ادارہ جہاں معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط، اخلاقی تربیت اور جدید تدریسی ماحول ایک ساتھ میسر ہو۔

📚 داخلے جاری ہیں: ✅ Play Group to Intermediate
✅ 9th & 10th
✅ F.A (IT)

ہمارا عزم:
"Learn • Lead • Succeed"
"Let's Your Future Start Here"

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:

تجربہ کار اور قابل اساتذہ

بہترین تعلیمی ماحول

کردار سازی پر خصوصی توجہ

شاندار بورڈ رزلٹس

محفوظ اور دوستانہ کیمپس

📍 Address: Near MC Bank, Gaily Wal
📞 Contact: 0345-1621211

آج ہی داخلہ کروائیں، کیونکہ ایک بہتر تعلیم ہی ایک کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lodhran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lodhran

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00