03/08/2025
Zain Masood
We at VTI Lodhran are providing Employable skills to people in different trades.
03/08/2025
Zain Masood
31/07/2025
Every day brings a new skill — learning never stops at VTI Makhdoom Aali!
06/11/2024
Vocational Training Institute Lodhran - PVTC VTI Lodhran
وہ تمام طلبا و طالبات جنہوں نے اپنے سرٹیفکیٹ ابھی تک VTIسے وصول نہیں کیے۔ ان سے درخواست ہے کہ فوری طور پر VTI آکر اپنا سرٹیفکیٹ وصول کر لیں۔ شکریہ
08/08/2024
کلاس لیے بغیر اپنی سکلز اور ہنر کی بنیاد پر گورنمنٹ کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیۓ وی ٹی آئ لوددھراں رابطہ کریں.
🪀 0300-6811911 ☎️
02/07/2024
📢 بیوٹیشن شارٹ کورس داخلے جاری ہیں 📢
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لودھراں
(گورنمنٹ آف پنجاب)
امتحانات سے فراغت اور گرمیوں کی چھٹیوں کا صحیح استعمال.
آئیں ہنر سیکھیں اور گورنمنٹ کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں.
1- بیوٹیشن
(میک اپ آرٹیسٹ/ہیئر اسٹائیلنگ)
کورس کا دورانیہ : 03 ماہ
ماہانہ فیس: 3,000 روپے
داخلہ فیس: 1,000 روپے
کورس کی مکمل فیس: 10,000 روپے
براۓ : طالبات/ ملازمت پیشہ خواتین / گھریلو خواتین
کلاسز کا آغاز : 10 جون 2024 سے ہوگا.
کلاس ٹائیمنگ : 9:00 تا 11:00
ہفتہ اور اتوار چھٹی
🌍 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پرانی پولیس لائن بلڈنگ,نزد ریلوے اسٹیشن لودھراں.
📞 محمد عثمان
سینئر ایڈمیشن اینڈ پلیسمینٹ آفیسر
🪀 0300-6811911 ☎️
📢 📢 ایڈمیشن اوپن 📢 📢
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لودھراں
(گورنمنٹ آف پنجاب)
اپنے خاندان کا مستقل سہارا بننے اور مستقبل کی پریشانیوں سے نجات کے لیۓ آئیں اور ہنر سیکھیں.
1️⃣ Zakat Based &
Self Finance Admissions
مفت داخلہ مفت کتابیں مفت ٹرئینگ کا سامان
1- کمپیوٹر آپریٹر
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : خواتین/ مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
2 - ڈریس میکنگ
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: پرائمری/ مڈل
براۓ : خواتین
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
3 - الیکٹریشن
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: مڈل/میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
4 - فریج/ اے . سی (HVACR)
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: مڈل/میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
5 - کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ نیٹ ورک پروفیشنل
دورانیہ : 12 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /6000 روپے
2️⃣ 💰Self Finance Courses💰
1 - کلینیکل اسسٹنٹ
❤️ ماہانہ فیس 8000 روپے
⏱️دورانیہ : 06 ماہ + 08 ماہ ھسپتال ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک (بیالوجی)
براۓ : خواتین/ مرد
2- کمپیوٹر آپریٹر
❤️ ماہانہ فیس 8000 روپے
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : خواتین/ مرد
کلاسز کا آغاز : یکم جولائ 2024 سے ہوگا.
کلاس ٹائمنگ : 8:00 تا 3:30
جمعہ کلاس ٹائمنگ : 8:00 تا 12:00
ہفتہ اور اتوار چھٹی
🌍 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پرانی پولیس لائن بلڈنگ,نزد ریلوے اسٹیشن لودھراں.
📞 محمد عثمان
سینئر ایڈمیشن اینڈ پلیسمینٹ آفیسر
🪀 0300-6811911 ☎️
📢 📢 ایڈمیشن اوپن 📢 📢
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لودھراں.
اپنے خاندان کا مستقل سہارا بننے اور مستقبل کی پریشانیوں سے نجات کے لیۓ آئیں اور ہنر سیکھیں.
1️⃣ Zakat Based &
Self Finance Admissions
مفت داخلہ مفت کتابیں مفت ٹرئینگ کا سامان
1- کمپیوٹر آپریٹر
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : خواتین/ مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
2 - ڈریس میکنگ
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: پرائمری/ مڈل
براۓ : خواتین
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
3 - الیکٹریشن
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: مڈل/میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
4 - فریج/ اے . سی (HVACR)
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: مڈل/میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /3000 روپے
5 - کمپیوٹر ہارڈ وئیر اینڈ نیٹ ورک پروفیشنل
دورانیہ : 12 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : مرد
کورس کا وظیفہ /6000 روپے
2️⃣ 💰Self Finance Courses💰
1 - کلینیکل اسسٹنٹ
❤️ ماہانہ فیس 8000 روپے
⏱️دورانیہ : 06 ماہ + 08 ماہ ھسپتال ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک (بیالوجی)
براۓ : خواتین/ مرد
2- کمپیوٹر آپریٹر
❤️ ماہانہ فیس 8000 روپے
دورانیہ : 06 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹرئینگ
تعلیم: میٹرک
براۓ : خواتین/ مرد
کلاسز کا آغاز : یکم جولائ 2024 سے ہوگا.
🌍 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پرانی پولیس لائن بلڈنگ,نزد ریلوے اسٹیشن لودھراں.
📞 محمد عثمان
سینئر ایڈمیشن اینڈ پلیسمینٹ آفیسر
🪀 0300-6811911 ☎️
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |