Celebrating the victory of Morkaa e Haq
Operation Bunayan ul Marsoos
BZU Sub-Campus Lodhran Official
Bzu sub-campus Lodhran located 100 chak lodhran
05/05/2026
**پریس ریلیز**
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، لودھراں کیمپس میں *معرکۂ حق “فتحِ بنیانِ مرصوص”* کی مناسبت سے ایک پُروقار اور ولولہ انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ شرکت کی۔ اس تقریب کا بنیادی مقصد نوجوان نسل میں قومی شعور، دفاعِ وطن کے عزم اور اجتماعی ذمہ داری کے احساس کو اجاگر کرنا تھا۔
تقریب کے دوران منعقدہ تقریری مقابلہ جات میں طلبہ نے پاکستان کے نظریاتی تشخص، قومی سلامتی اور افواجِ پاکستان کے مثالی کردار پر نہایت مدلل اور پُرجوش انداز میں اظہارِ خیال کیا۔ مقررین کی تقاریر نے حاضرین کے دلوں میں حب الوطنی کے جذبات کو مزید مہمیز دی۔اور اس بات کا اعادہ کیا کہ 10 مئی کو پاکستان نے بھارت کے 7 رافائل طیارے گرا کر بہادری ، پیشہ وارانہ مہارت اور دنیا پہ اپنی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھا دی۔
بعد ازاں ایک پُرجوش آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان کے مضبوط دفاع، قومی یکجہتی اور استحکام کے حق میں نعرے بلند کیے اور اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر کیمپس، **ڈاکٹر شبیر چوہدری** نے اپنے خطاب میں کہا:
*“پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابلِ تسخیر ہے، اور ہماری بہادر مسلح افواج، بالخصوص پاک فوج، اپنی پیشہ ورانہ مہارت، قربانیوں اور عزم کے ذریعے وطنِ عزیز کی سلامتی کو یقینی بنا رہی ہیں۔ ہماری افواج نے ہر چیلنج کا دلیری سے مقابلہ کیا اور دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کا دفاع ہر لحاظ سے مستحکم اور مؤثر ہاتھوں میں ہے۔”*
انہوں نے مزید کہا کہ ایک مضبوط قوم ہی مضبوط دفاع کی ضامن ہوتی ہے، لہٰذا نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد، نظم و ضبط اور حب الوطنی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
تقریب میں **اسسٹنٹ پروفیسر تنویر بیگ، لیکچرار سراج حسین اور مزمل محبوب** بھی شریک تھے، جنہوں نے طلبہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس سرگرمی کو نہایت اہم اور بروقت قرار دیا۔
تقریب اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہی اور اس نے طلبہ میں پاکستان کے مضبوط دفاع، قومی وقار اور یکجہتی کے حوالے سے ایک نیا عزم اور شعور پیدا کیا۔
28/04/2026
A successful *Capacity Building Workshop* on **Life Skills, Leadership, and Social Cohesion** was conducted at Bahauddin Zakariya University Lodhran Campus in collaboration with REEDS Foundation.
The session focused on nurturing practical skills, strengthening leadership qualities, and promoting harmony among students—preparing them to contribute positively to society.
09/03/2026
Bzu lodhran campus will conduct online classes from 10 march to 31st march 2026.
18/01/2026
We are proud to be an Equal Opportunity Employer and value diversity, inclusion, and merit.
29/12/2025
Only 5 days left to get enrolled in BS Sociology at Bzu Lodhran Campus
Admissions are open in Bs Sociology 1st & 5th Semester at BZU Lodhran Campus
24/12/2025
Today, Bahuddin Zakariya University Lodhran Campus proudly hosted the Laptop and Chief Minister Honhar Scholarship Distribution Ceremony, graced by the honorable Deputy Commissioner Lodhran, Mr. Muhammad Ashraf.
Under the leadership of Director Dr. Shabir Ch, the ceremony highlighted our commitment to merit, academic excellence, and student empowerment.
Such initiatives play a vital role in encouraging deserving students and strengthening the link between education and public administration.
Bahauddin Zakariya University
Maryam Nawaz Sharif
22/12/2025
Bzu lodhran campus faculty and distinguished guests at annual function of Department of Information Technology and Department of Sociology, BZU Lodharan Campus
Empowering learning through smart classrooms—where technology meets academic excellence at department of Sociology. Apply in Bs Sociology (1st & 5th Semester)
19/12/2025
Winter vacations from 22-12-2025 to 31-12-2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lodhran
59320