Basit wears

Basit wears صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین معیار حق ہیں مان لیجیئے اپنا لیجیے اور اپنی دنیا و آخرت سنوار لیجیے

🦋🌙✨ جب ایک ٹافی کاغذ میں لپٹی ہوتی ہےتو ہر کوئی اسے اٹھانے سے پہلے سوچتا ہے..وہ محفوظ ہوتی ہے، صاف رہتی ہے..اور اس کی قد...
06/01/2026

🦋🌙✨
جب ایک ٹافی کاغذ میں لپٹی ہوتی ہے
تو ہر کوئی اسے اٹھانے سے پہلے سوچتا ہے..
وہ محفوظ ہوتی ہے، صاف رہتی ہے..
اور اس کی قدر بھی زیادہ ہوتی ہے...
`لیکن وہی ٹافی جب بغیر کاغذ کے پڑی ہو`
تو مکھیاں بھی بیٹھتی ہیں...
گرد بھی لگتی ہے...
اور کوئی اسے ہاتھ لگانا بھی پسند نہیں کرتا..
پردہ بھی بالکل اسی کاغذ کی طرح ہے...
یہ عورت کی قدر گھٹاتا نہیں...
بلکہ اسے محفوظ، معزز اور خاص بناتا ہے...
`"حیا پوری کی پوری بھلائی ہے"`
(مسلم:157)

*وہ جن کا صرف نام محبت اور ادب سے لینے سے رحمتیں انعام میں ملیں...!* *سوچیں! اُن کی تعلیمات کے مطابق اگر ہم عمل کرنے لگی...
15/11/2025

*وہ جن کا صرف نام محبت اور ادب سے لینے سے رحمتیں انعام میں ملیں...!*

*سوچیں! اُن کی تعلیمات کے مطابق اگر ہم عمل کرنے لگیں اور ان کے اخلاق کو اپنانے کی معمولی سی کوشش بھی کرنے لگیں تو رب کتنا نوازے گا...؟*

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️

*مجھ سے کسی نے پوچھا:*  *پانچ وقت نماز کی پابندی کیسے کر لیتے ہو؟*  *میں نے جواب دیا!* مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ...
13/11/2025

*مجھ سے کسی نے پوچھا:*
*پانچ وقت نماز کی پابندی کیسے کر لیتے ہو؟*
*میں نے جواب دیا!*
مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ
ہر قسم کے حالات میں۔۔۔۔ ملنا پسند نہیں کرے گا۔
خوشی میں ،
غم میں ،
کمزوری میں ،
طاقت میں ،
ٹوٹے ہوۓ حال میں ،
اور۔۔۔ ٹھکرائے جانے پر ،
*سواۓ اللّٰه کے ، جو مجھے ہر حال میں اپنے در پہ بلاتا ہے۔❤️💯*

25/06/2025

ویکھو ویکھو عمر آیا
نیو منقبت بنام شہید یکم محرم الحرام
بآواز مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب



19/03/2024
19/03/2024
Contact with me
19/03/2024

Contact with me

Address

Lodhran, Near Sui Wala District Lodhran
Lodhran

Telephone

+923231748072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit wears posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category