Bright Future Public School Pull Sodal wali Lodhran

Bright Future Public School Pull Sodal wali Lodhran Affiliated with PEF(FAS) for Nursery to Matric classes , Free Admissions, Free Books and Free Education
Since 2002

11 ستمبر یوم وفات قائد
11/09/2026

11 ستمبر یوم وفات قائد

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون رانا فیاض حسین ٹیچر برائٹ فیوچر پبلک سکول بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ بر...
03/09/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
رانا فیاض حسین ٹیچر برائٹ فیوچر پبلک سکول بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ بروز جمعہ مورخہ 4 ستمبر 2026 کو صبح 9 بجے دال والی پل (برائے راستہ سوئی والا/پل سوڈھل والی) پر ادا کیا جائے گا۔

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ۔ اللہ کریم باوسیلہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ...
26/08/2026

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو ۔ اللہ کریم باوسیلہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت فرمائیں اور ہمارے علم عمل میں برکت عطا فرمائیں اور ہمیں دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائیں آمین یا رب العالمین

24/08/2026

ادارہ ہذا کے منیجنگ ڈائریکٹر رانا صابر حسین کی پیر سید الطاف حسین شاہ آستانہ عالیہ خان پور مڑل شریف سے خوشگوار ملاقات 💕

23/08/2026

18/08/2026

اللہ کریم وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور ہمیں اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
14/08/2026

اللہ کریم وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور ہمیں اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

"جب ایک طالبِ علم محنت، لگن اور عزم کے ساتھ کامیابی حاصل کرتا ہے تو یہ صرف اس کی ذاتی کامیابی نہیں ہوتی، بلکہ اس کے والد...
06/08/2026

"جب ایک طالبِ علم محنت، لگن اور عزم کے ساتھ کامیابی حاصل کرتا ہے تو یہ صرف اس کی ذاتی کامیابی نہیں ہوتی، بلکہ اس کے والدین کی بہترین تربیت، اساتذہ کی انتھک محنت، ادارے کی معیاری تعلیم اور پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر بن جاتی ہے۔

آج ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طالبِ علم حسین علی نے میٹرک امتحان میں 1080 نمبر حاصل کرکے اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

*ہم اپنے قابلِ فخر طالبِ علم حسین علی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، والدین اور اساتذہ کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور سربلندی عطا فرمائے۔ آمین۔
Bright Future Public High School
"Where Dreams Turn Into Success."
🌟 Congratulations on this remarkable achievement! 🌟

کون کیا ہے رزلٹ گواہ ہے ✨ الحمدللہ ❤️
06/08/2026

کون کیا ہے رزلٹ گواہ ہے ✨
الحمدللہ ❤️

Address

Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 13:30
Saturday 07:30 - 17:00

Telephone

+923077876447

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Public School Pull Sodal wali Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Future Public School Pull Sodal wali Lodhran:

Shortcuts

Share

Category