Punjab Teacher Union Lodhran

Punjab Teacher Union Lodhran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Teacher Union Lodhran, Education, Lodhran.

This is an official page of Punjab Teacher Union Abbasi shadeed group Lodhran
آپ کے حقوق کی محافظ پنجاب ٹیچرز یونین عباسی شہید گروپ ضلع لودھراں
Mr Muhammad Saleem Akhter M.phil ,M.Ed (Admin)❤️❣️

25/02/2026

Share this Post

15/02/2026
15/02/2026

شئیر کر کے اپنا حصہ ڈالیں

13/01/2026

Rana Sikandar Hayat

09/01/2026

پنجاب کے تمام اضلاع میں سردی کی شدید لہر جاری
چھٹیوں کو بڑھایا جائے

01/01/2026

وقت کی رفتار
وقت کی رفتار کے بارے میں لکھتے ہوئے دماغ میں بہت سارے بے ترتیب خیالات کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگا تو قلم اٹھا کر ان کو ایک منظم لڑی میں پرونے کا فیصلہ کیا۔۔۔!!!

وقت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا یہ بات درست ہے کہ وقت کسی کا بھی انتظار نہیں کرتا چاہے وہ عام آدمی ہو یا شہنشاہ ،فقیر ہو یا بادشاہ آقا ہو یا غلام الغرض وقت نہ کسی بادشاہ کا رشتہ دار ہے نہ کسی گدا کا ۔۔۔۔
وقت کی رفتار اس قدر تیز ہو گئی ہے کہ مہینہ ہفتے کی طرح گزر رہا ہے اور ہفتہ دن کی طرح لیکن انسان ہے جو غفلت کا شکار ہے اسے وقت کی تیز رفتاری پر فکر مند ہونے کا بھی وقت نہیں وہ سمجھتا ہے کہ ایک دن ختم ہو گیا نیا دن آ جائے گا مگر وہ یہ نہیں سوچتا ہے کہ جانے والا وقت اپنے ساتھ آپ کی زندگی کو بھی گھسیٹ کر لے جا رہا ہے آپ کے خوابوں کی کشتی کو دھکیل کر گمنامی کے جزیرے میں لے جا رہا ہے

انسان کی زندگی کے لمحات کم ہو رہے ہیں انسان کو دنیاوی ضروریات نے اس قدر غرق کر دیا ہے کہ وہ اپنے انجام کو بھول گیا ہے اس نے خود کو ہمیشہ کےلئے اس دنیا میں رہنے کا خواب دکھایا ہوا ہے لیکن اس کا یہ خواب کس وقت بکھر جائے گا وہ نہیں جانتا ۔۔۔!!
اس لئے وقت کی قدر کریں وقت کو پہچانیں،وقت سے سیکھیں ،وقت کا پڑھایا ہوا سبق ذہن نشین کر لیں ۔تاکہ کل کو یہ وقت آپ کو کسی مصیبت میں نہ ڈال سکے۔

تحریر: محمد سلیم اختر گھلو لودھراں

01/01/2026

CEO DEA Lodhran
School Education Department, Government of the Punjab

Photos from Punjab Teacher Union Lodhran's post 30/10/2025

پنجاب ٹیچرز یونین عباسی شہید گروپ ضلع لودھراں کے وفد نے گزشتہ کل احتجاج کے حوالے سے مختلف سکولز کا وزٹ کیا
جن میں
گورنمنٹ ہائی سکول قریشی والا
گورنمنٹ مڈل سکول کوٹ پیر سعادت
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کوٹ پیر سعادت
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 94 ایم
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بستی گھلواں
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول گھلواں والا
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سوجھلے والا
گورنمنٹ پرائمری سکول بخآری والا
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جندو والا
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول حویلی والا
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بقا والا
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گاگن ہٹہ
گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ماڈل سکول 100 ایم شامل ہیں
تمام سکولز نے اس احتجاج میں اپنے نمائندے بھیجنے کی یقین دہانی کروائی

جاری کردہ :
ملک محمد سلیم اختر گھلو ضلعی میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین عباسی شہید گروپ ضلع لودھراں

Want your school to be the top-listed School/college in Lodhran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lodhran

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 17:00