18/06/2024
آپ نے اکثر اشتہارات دیکھے ہوں گے کہ محبوب آپ ہے قدموں میں۔
کبھی یہ نہیں لکھا ہوتا کہ بیگم آپ کے قدموں میں۔
بابا خود شادی شدہ ہوتا ہے اور اسے پتہ ہوتا ہے کہ یہ کام اس کا باپ بھی نہیں کر سکتا۔ ہاہاہاہاہا