Join us
Jinnah Model High School Lodhran
All announcement ��and information about school
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے خوبصورت تقریر
* *Welcome Back, Students!
Our amazing teachers are all smiles (behind the masks!) and ready to welcome you with open hearts and exciting new learning adventures. Let's make this term unforgettable! ❤
Welcome back to school
#/
31/08/2025
السلام علیکم!
محترم والدین
ہم آپ کو 15مارچ ہفتے کو ہونے والی پیرنٹ ٹیچر میٹنگ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اساتذہ سے ملاقات کریں، اپنے بچوں کی تعلیمی کار کردگی پر تبادلہ خیال کریں، اور ان کی بہتری کے لیے قیمتی مشورے حاصل کریں۔ آپ کی حاضری آپ کے بچے کے مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے !
براہ کرم وقت کی پابندی کریں اور ضرور تشریف لائیں۔
والدین کی شرکت، بچوں کی ترقی۔
Result Day
وقت صبح 8:00 سے دوپہر 01:30 تک
پرنسپل جناح ماڈل ہائی سکول
07/03/2025
06/03/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghaffar Assi, Shahid Iqbal
Ramadan Mubarak
25/12/2024
25 دسمبر یوم ولادت قائداعظم محمد علی جناح 🎊
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران ❤
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان 🇵🇰
25 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐘𝐚𝐨𝐦 𝐄 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝 𝐄 𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐌𝐨𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐥𝐢 𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 ✨♥
16/12/2024
16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
دعا گو :جناح ماڈل ہائی سکول لودھراں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pathan Wala Near New Kondi Road Lodhran
Lodhran
123456789