12/12/2025
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔بچے کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، کیونکہ آگے چل کر انہی نے ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہوتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ انہیں بہترین تربیت، توجہ اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ آنے والے وقت میں ذہنی طور پر مضبوط اور بااعتماد فرد بن سکیں۔ ہمارا سکول جدید ECCE رومز معیاری سہولیات اور Dedicated ECCE کلاس ٹیچرز فراہم کرتا ہے۔ اپنے بچوں کو ہمارے سکول بھیجیں تاکہ ہم انہیں اعلیٰ تربیت، بہترین اخلاق اور روشن مستقبل دے سکیں۔