𝐐𝐚𝐫𝐢 𝐦𝐚𝐡𝐭𝐚𝐛 𝐨𝐟 𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜

𝐐𝐚𝐫𝐢 𝐦𝐚𝐡𝐭𝐚𝐛 𝐨𝐟 𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 📖 Haq ki Awaaz, Dilon ka Sukoon 🕋
Islami bayanaat, roohani qisse, aur masail ka hal - deen ki roshni mein!

Hamari posts se imaan ko taazgi dein aur deen ki sacchi taleemat ko samjhein،
📢 Hamen follow karein aur Islami ilm hasil karein!

26/06/2025

23/06/2025

اسلام علیکم 💔

29/05/2025

*"چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں، عادتیں، عبادتیں، محبتیں اور نفرتیں۔"*

28/05/2025

*💥جہاں عزت پیسے سے ہو !*
*وہاں عزت نہیں سودا ہوتا ہے ۔*

*جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو۔*
*کیونکہ انسان کے گناہ اس کو بے چین رکھتے ہیں 😢*

28/05/2025

ہر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاہئے محبت کا پهول ،احساس کا پهول
اچهائی کا پهول🌷
*تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ھو جائے اور ہر جگہ امن سلامتی ہو!!*

28/05/2025

*"اخلاص اور دل سے کام کرنے والے کا کبھی خسارہ نہیں ہوتا"*

27/05/2025

*غصہ ایک سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے جذبات ہیں۔*

*غصے والے شخص کو کبھی بھی غصے سے جواب نہ دیں.*

*چاہے وہ اس کا مستحق ہی کیوں نہ ہو۔اُس کے غصے کو اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کا غصہ بن جائے۔*

*کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر*🥺🥲*مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا*💔😥
27/05/2025

*کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر*🥺🥲

*مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا*💔😥

26/05/2025

*اسلام کی سب سے پہلی مسجد کون سی ہے؟❓*

React to correct Answers

*مسجد نبوی.* 👍
*مسجد الحرام* 🖤
*مسجد قباء* ❤️
*مسجد اقصیٰ.* 🩵

26/05/2025

5. ❓ *سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون کون تھیں؟*
👍 حضرت خدیجہؓ
❤️ حضرت فاطمہؓ
😮 حضرت عائشہؓ

26/05/2025

*🥀بہت خوبصورت جملہ🥀*

*تنہائی کا گناہ "زوال" تک*
اور
*تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے.*

26/05/2025

*جھوٹ اور خیانت وقتی فائدہ دیتے ہیں، مگر سچائی اور ایمانداری دائمی عزت عطا کرتی ہیں۔۔۔۔!*

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐐𝐚𝐫𝐢 𝐦𝐚𝐡𝐭𝐚𝐛 𝐨𝐟 𝐢𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share