16/09/2024
سرکار کی آمد مرحبا 🌹
آج مورخہ 16۔9۔24 کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کے سلسلے میں محفل میلاد النبی ادارہ ہذا میں منعقد کی گئی۔
جس میں اسکول کے بچوں اور بچیوں نے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا اور آخر میں مہمان گرامی منور احمد صاحب نے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کی شان بیان کی اور آخر میں درود و سلام کے بعد دعا کرائی ۔
محفل کی کچھ تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔۔