Al-Mafaaz Online Quran Academy

Al-Mafaaz Online Quran Academy Learn Quran (Online)
0303-3272882

05/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ کون سی چیز دوزخ کی اگ کو ٹھنڈا کرے گی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا کی مصیبتوں پر صبر کرو

04/03/2024

بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ میں اچھا ادمی بننا چاہتا ہوں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں کو زیادہ سے زیادہ نفع پہنچاؤ

04/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ میں عزت دار بننا چاہتا ہوں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند کر دو عزت دار بن جاؤ گے

04/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ میں بہت بڑا عالم بننا چاہتا ہوں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تقوی اختیار کرو عالم بن جاؤ گے

04/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ میں امیر غنی بننا چاہتا ہوں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قناعت اختیار کرو امیر ہو جاؤ گے

04/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ کون سی چیز گناہوں سے معافی دلائے گی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسو عاجزی اور بیماری

02/03/2024

ایک بدو نے عرض کیا یا رسول اللہ میں چاہتا ہوں اللہ کا فرمانبردار بن جاؤں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا( فرائض کا اہتمام کرو)

01/03/2024

Address

Liaquatpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mafaaz Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share