Naat 9263

Naat 9263 کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں ۔

06/06/2025

تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں
1-رزق 2-نصیب 3-موت
یا اللّه ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور شہادت والی موت نصیب فرما
آمین 🤲

27/02/2025
20/12/2024

اللہ کی رضــــــا کی سب سے بڑی
حقیقت ہمــــارے ہاتھ میں ہے مگر
ہم دنیا کی رضا میں بھٹک رہے ہیں😢

20/12/2024

اسلام امن کا، محبت کا، اُخوت کا، درس دیتا ھے لیکن باطل کے سامنے جُھک جانے کا درس نہیں دیتا‼️

‏"اگر انسان اپنی سانسوں کے برابر بھی رسول اللہﷺ وسلم پر درود بھیجے تو بھی آپﷺ کے احسانات کا حق ادا نہیں کر سکتا۔"صلی الل...
17/12/2024

‏"اگر انسان اپنی سانسوں کے برابر بھی رسول اللہﷺ وسلم پر درود بھیجے تو بھی آپﷺ کے احسانات کا حق ادا نہیں کر سکتا۔"

صلی اللہ علیہ وسلم ❤️

‏️سَرکارِ  دوعالَم ﷺ کی اگر ذات نہ ہوتی️تو اللّٰهﷻ کی رحمت کی یوں برسات نہ ہوتیفرما دیا خالق نے یہ محبوب ﷺ  سے اپنے️جو آ...
17/12/2024

‏️سَرکارِ دوعالَم ﷺ کی اگر ذات نہ ہوتی
️تو اللّٰهﷻ کی رحمت کی یوں برسات نہ ہوتی

فرما دیا خالق نے یہ محبوب ﷺ سے اپنے
️جو آپ ﷺ نہ ہوتے، تو یہ کائنات نہ ہوتی

سیدنا آقا ﷺ ❤️

18/08/2024

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارےانتظار میں ہے.بہت جلد بستر بدل جائیں گے.
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے.🤲

18/08/2024

_قبرستان نوجوانوں سے بھرا جا رہا ہے_

*اور لوگ سوچ رہے ہے ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے."😭*

18/08/2024

ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری
حافظ قرآن کی ڈگری ھے

ہو میسر زمیں یا زیر زمین…❤️مجھکو طیبہ میں بس اپنا گھر چاہئےصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
06/08/2024

ہو میسر زمیں یا زیر زمین…❤️
مجھکو طیبہ میں بس اپنا گھر چاہئے

صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

Address

Street 120
Liaquatpur
64020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat 9263 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category