Khawaja Fareed Higher Secondary School TMP

Khawaja Fareed Higher Secondary School TMP 📚 Today a reader, tomorrow a leader. Building minds, shaping futures.

خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول 🌟چونگی نمبر 5، سدھو والی روڈ، ترنڈہ محمد پناہ📢 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!کیا آپ اپنے ب...
15/03/2026

خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول 🌟
چونگی نمبر 5، سدھو والی روڈ، ترنڈہ محمد پناہ
📢 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور محفوظ ماحول چاہتے ہیں؟
تو آج ہی خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول کا انتخاب کریں۔
🎓 کلاسز: پلے گروپ تا نہم
📅 آغاز: 23 مارچ 2026

🎓 انٹرمیڈیٹ پروگرام:
FSc (پری میڈیکل / پری انجینئرنگ)
ICS — FA (آرٹس)
📅 آغاز: 20 اپریل 2026

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ کیمپس
✔ کیمروں کے ساتھ محفوظ ماحول
✔ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
✔ روزانہ آن لائن حاضری رپورٹ
✔ ہفتہ وار تعلیمی کارکردگی رپورٹ
✔ انگریزی زبان پر خصوصی توجہ
✔ باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم اور مکمل نظم و ضبط
🎁 یتیم اور مستحق طلبہ کے لیے خصوصی اسکالرشپ
📞 رابطہ کریں:

خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول ترنڈہ محمد پناہنتیجہ برائے فرسٹ ایئر سالانہ امتحان 2025 (BISE بہاولپور)الحمدللہ! خواجہ فری...
18/10/2025

خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول ترنڈہ محمد پناہ
نتیجہ برائے فرسٹ ایئر سالانہ امتحان 2025 (BISE بہاولپور)

الحمدللہ! خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول ترنڈہ محمد پناہ کے طلبہ و طالبات نے سالانہ امتحان برائے فرسٹ ایئر 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
تمام اساتذہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور طلبہ کی لگن کے نتیجے میں اسکول کے نتائج نہایت حوصلہ افزا اور قابلِ فخر رہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی محنت، جذبے اور خلوص کے ساتھ کامیابیوں کی منازل طے کرتے رہیں۔

منجانب:
انتظامیہ
خواجہ فرید ہائر سیکنڈری اسکول
ترنڈہ محمد پناہ، تحصیل لیاقت پور

خواجہ فرید ہائیر سیکنڈری سکول نے سال 2025 کے سالانہ ایف ایس سی امتحانات میں نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ طلباء ...
19/09/2025

خواجہ فرید ہائیر سیکنڈری سکول نے سال 2025 کے سالانہ ایف ایس سی امتحانات میں نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ طلباء نے بہترین نتائج حاصل کر کے اسکول اور والدین کا نام روشن کیا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر اساتذہ اور طلباء دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یہ نتائج اسکول کی اعلیٰ تعلیمی معیار اور طلباء کی محنت کا واضح ثبوت ہیں۔

28/04/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم محترم طلباء و طالبات!

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کل سے آپ کے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس موقع پر آپ سب کے لیے دلی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو بھرپور کامیابی عطا فرمائے، آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کے مستقبل کو روشن کرے۔ آمین۔

کامیابی کے لیے دعا کے ساتھ ساتھ چند اہم ہدایات پر عمل کرنا بھی ضروری ہے:

1. امتحانی مرکز پر وقت کی پابندی: براہ کرم اپنے امتحانی مرکز پر مقررہ وقت سے پہلے پہنچیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

2. پیپر کی مکمل پڑھائی: ہر سوال کو غور سے پڑھیں، سوال کو صحیح طور پر سمجھ کر پھر جواب لکھیں۔

3. وقت کی منصوبہ بندی: اپنے ساتھ گھڑی رکھیں تاکہ وقت کا صحیح حساب رکھتے ہوئے پیپر مکمل کر سکیں۔

4. پر سکون انداز: جلد بازی یا گھبراہٹ سے بچیں اور سکون کے ساتھ ہر سوال کا جواب دیں۔

5. اخلاق اور نظم و ضبط: امتحان کے دوران نظم و ضبط اور امتحانی قوانین کا مکمل خیال رکھیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی محنت کو شاندار نتائج سے نوازے۔
پرنسپل خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ

*"ہمارے نتائج، ہماری پہچان* !"خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول، چونگی نمبر 5، ترنڈہ محمد پناہ *Admission open* ✅ فرسٹ ایئر 2...
17/03/2025

*"ہمارے نتائج، ہماری پہچان* !"
خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول، چونگی نمبر 5، ترنڈہ محمد پناہ
*Admission open*
✅ فرسٹ ایئر 2024 کا شاندار سالانہ رزلٹ – معیاری تعلیم، بہترین نتائج!
✅ منظم ٹیسٹ سسٹم – جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق
✅ ہفتہ وار پروگریس رپورٹ – والدین کو مکمل اپڈیٹ
✅ آن لائن حاضری – بچوں کی حاضری پر مکمل نگرانی
✅ ماہر مضمون اساتذہ – ہر مضمون کے لیے خصوصی لیکچررز
✅ ڈیلی بیس ٹیسٹ سسٹم – مکمل تیاری، بہتر نتائج
✅ ایئر کولڈ کلاس رومز – آرام دہ تعلیمی ماحول
✅ ٹیوشن اور اکیڈمی سسٹم سے نجات – اسکول میں مکمل تیاری
✅ گرلز اور بوائز کے لیے علیحدہ کیمپس – بہترین تعلیمی ماحول
✅ بوائز کے لیے ہاسٹل سسٹم – محفوظ اور آرام دہ رہائش

ابھی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
پرنسپل جام محمد صدیق اکبر
0300-9867184

06/02/2025

مستقبل سنوارنے کا سنہری موقع!

اگر آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے بہترین تعلیمی ادارہ تلاش کر رہے ہیں، تو خوشخبری یہ ہے کہ *خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ* میں نئے داخلے جاری ہیں!

ہم جدید نصاب، تجربہ کار اساتذہ، اور مثالی تعلیمی ماحول کے ساتھ آپ کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف کتابی علم نہیں، بلکہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انہیں ایک بااعتماد اور کامیاب فرد بنانا ہے۔

ہماری نمایاں خصوصیات:

✅ معیاری اور جدید تدریسی نظام
✅ تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ اسلامی و اخلاقی اقدار پر مبنی ماحول
✅ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں
✅ خصوصی اسکالرشپ اور فیس میں رعایت

محدود نشستیں! آج ہی اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں!

مزید معلومات اور داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں:

جام محمد صدیق اکبر
پرنسپل خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ03009867184
*تعلیم ہی بہترین سرمایہ ہے – اپنے بچے کو کامیابی کی راہ پر گامزن کریں!*

05/02/2025
27/01/2025

خبر غم!
خواجہ فرید ہائر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ کے *پرنسپل جام محمد صدیق بھتڑ صاحب کی والدہ ماجدہ* کا انتقال ہوگیا ہے جن کا نماز جنازہ *11.30بجے بیٹ ظاہر پیر* ادا کیا جائے گا ۔تمام ا حباب سے شرکت کی اپیل ہے

21/01/2025

22 سے 24 جنوری تک آنلائن درخواست جمع ہوگی،
25 کو انٹرویو ہونگے،
میرٹ لسٹ سکول میں لگے لگی
*کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو آنلائن ہی اپلوڈ ہونگے*.
ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے اپلائی کرنا ہوگا مگر ابھی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی ہے۔

https://www.schools.punjab.gov.pk

All applications will be submitted online.
Inshallah Recruitment will be made on Merit ..

Online portal will be available tomorrow...

کل سے اپلائی شروع ہو جاے گا۔۔۔

Address

TRANDA Muhammad Panha
Liaquatpur
64030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Fareed Higher Secondary School TMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category