Assistant Education Officer Markaz Tranda Gurgaij

Assistant Education Officer Markaz Tranda Gurgaij This page is created to display different school improvement and to acknowledge the efforts of staff

19/01/2026




19/01/2026



05/10/2025

Happy Teachers’ Day💐

Today, I pay heartfelt tribute to all the teachers who illuminate minds, nurture dreams, and shape the future with their wisdom and care.

A teacher’s impact goes far beyond the classroom — they inspire confidence, instill values, and guide generations toward success.

To every teacher who continues to give their best with dedication and love — thank you for being the true architects of our nation’s future.

Your efforts may sometimes go unseen, but your influence lasts a lifetime. 🌟
Regards
MUHAMMAD KASHIF
ASSISTANT EDUCATION OFFICER
MARKAZ Tranda GURGAIJ

10/09/2025

یہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کہ محترم ملک ظہور احمد درگھ صاحب، جو بستی محمد اکرم مرکز ترنڈہ گورگیج کے ریٹائرڈ استاد تھے، وفات پا چکے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل11-9-2025 صبح 10 بجے ان کے گاؤں موضع کوٹلہ درگھ میں ادا کی جائے گی۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Imran Shahzad Khan, Saifullah Khan Adv, Nadeem Bhutto Mal...
01/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Imran Shahzad Khan, Saifullah Khan Adv, Nadeem Bhutto Malik, Faiz Rasool, Muhammad Zubair Abdullah, HomDr Amir Mehmood, Umar Altaf, Muhammad Amjad Khan, Muhammad Yousuf, Hafiz Ghaffar Arain, نیشنل پریس کلب ترنڈہ, Munir Ahmed, Muhammad Bilal Khan Gabool, Mustansar Khichi, Muhammad Irfan

محمد طارق جمیل خان بلوچ نے سی-ای-او ایجوکیشن اور ڈی -ای-او ایلیمنٹری ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کا فقید المثال  پیریڈ مکمل ھوا ...
26/01/2025

محمد طارق جمیل خان بلوچ نے سی-ای-او ایجوکیشن اور ڈی -ای-او ایلیمنٹری ڈسٹرکٹ رحیم یار خان کا فقید المثال پیریڈ مکمل ھوا انہوں نے دیانتداری اور محنت کی آعلی مثال قائم کی اور اساتذہ, کلیریکل سٹاف اور درجہ چہارم کے وقار کو بلند کیا مستقبل میں ان کے لئے دعا گو ہیں,اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی کے ساتھ محکمہ تعلیم کی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

اصغر علی قمر صاحب ظاہر و باطن میں ایک خوبصورت شخصیت کے مالک انسان ہیں شائستگی, شرافت, ہمدردی ,اخلاص, محبت, عجزو انکساری ...
25/01/2025

اصغر علی قمر صاحب ظاہر و باطن میں ایک خوبصورت شخصیت کے مالک انسان ہیں شائستگی, شرافت, ہمدردی ,اخلاص, محبت, عجزو انکساری اور نفاست ان کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں باحیثیت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر آپ بہترین استاد اور ایک بہترین منتظم کے طور پر رہے ہیں
اپنے قیام کے دوران اپنے اساتذہ کرام ٫آفیسران اور افیشلز کے ساتھ ان کی محبت اور سکولوں کی تعلیم و ترقی کے لیے ان کی بے لوث محنت ان کا ترہ امتیاز رہا ہے وہ حقیقی معنوں میں ایک باکمال استاد اور ایک بہترین رہبر مصلح ہیں اپنے قیام کے دوران تحصیل لیاقت پور کے اساتذہ٫ آفیسرز اور افیشلز کے دل جیت لیے ہیں ان کی کمی کو تادیر یاد رکھا جائے گا
ایک آفیسر کے لیے تبادلے معمول ہوتے ہیں مگر اپنے دو سال کے قیام کے دوران انہوں نے تحصیل لیاقت پور میں انتظامی امور کو ایک بہترین اور منظم طریقے سے چلایا ہے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران کا وفد ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کو اج الوداع کرنے کے لیے ان کی رہائش خانپور گیا
اصغر علی قمر صاحب کی مزید ترقی کے لیے دعا گو ہیں اور تحصیل لیاقت پور کے تمام اساتذہ کمیونٹی ان کی خدمات کے اعتراف کے لیے ہمیشہ کے لیے مقروض رہے گی-
منجانب:
جام عدیل (پریزیڈنٹ اےای اوز ایسوسی ایشن تحصیل لیاقت پور)
ملک محمد کاشف لودھرا
سردار امجد خان لنگاہ

*ایس ٹی آئی جابز کے لیے گھر بیٹھےآپ خود بھی اپلائی کرسکتے ہیں*  `*ضروری ڈیٹا جو فراہم کرنا ہوگا:*`- *شناختی کارڈ (دونوں ...
22/01/2025

*ایس ٹی آئی جابز کے لیے گھر بیٹھےآپ خود بھی اپلائی کرسکتے ہیں*

`*ضروری ڈیٹا جو فراہم کرنا ہوگا:*`
- *شناختی کارڈ (دونوں سائیڈز)*
- *پروفائل فوٹو*
CV
- *ڈومیسائل*
- *یونین کونسل نمبر*
- *دو رابطہ نمبر*
- *ای میل آئی ڈی*
- *تمام تعلیمی اسناد*
- *تجربے کے سرٹیفکیٹ*

اپلائی کرنے کا لنک:
https://sti.pesrp.edu.pk/

اس لنک کے ذریعے آپ سکولوں میں sti بھرتی کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں ۔ شکریہ

https://sti.pesrp.edu.pk/

2. If you don't have a profile yet, complete the profile creation process. If you already have a profile, make sure to update it with the latest information.

22/01/2025

This is the new domain of HRMS School Education Department for leave
This link is active now.

21/01/2025

22 سے 24 جنوری تک آنلائن درخواست جمع ہوگی،
25 کو انٹرویو ہونگے،
میرٹ لسٹ سکول میں لگے لگی
*کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو آنلائن ہی اپلوڈ ہونگے*.
ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے اپلائی کرنا ہوگا مگر ابھی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی ہے۔

https://www.schools.punjab.gov.pk

All applications will be submitted online.
Inshallah Recruitment will be made on Merit ..

Online portal will be available tomorrow...

کل سے اپلائی شروع ہو جاے گا۔۔۔

21/01/2025

Address

Liaquatpur
64030

Telephone

+923084633148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Education Officer Markaz Tranda Gurgaij posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Assistant Education Officer Markaz Tranda Gurgaij:

Shortcuts

Share

Category