31/05/2026
📚 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کل ان شاء اللہ سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مکمل تیاری کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔
طلبہ اپنی کتابیں، کاپیاں اور ضروری تعلیمی سامان ساتھ لائیں اور نئے جذبے اور محنت کے ساتھ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔