20/04/2025
فوکَس سائنس اکیڈمی بڑی خوشی کے ساتھ یہ اعلان کر رہی ہے کہ اب اکیڈمی میں *روزانہ ٹیسٹ رپورٹ سسٹم بذریعہ میسج* کا آغاز کر دیا گیا ہے، اب والدین گھر بیٹھے اپنے بچوں کی روزانہ کی ٹیسٹ رپورٹ مسیج کے ذریعے حاصل کر سکیں گے، ہمارا مقصد والدین کو اُنکے بچوں کی تعلیم کے بارے میں آگاہ رکھنا ہے۔
Alhamdulillah 🤲