JTR Alumni - Layyah

JTR Alumni - Layyah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTR Alumni - Layyah, Education, Leiah.

16/08/2026

"پاکستان کا ہر خطہ ایک جامعۃ الرشید کا منتظر ہے"🇵🇰❤️
جنرل (ر) حمید گل مرحوم کا جامعۃ الرشید کے حوالے سے ایک یادگار اور فکر انگیز خطاب۔

جامعۃالرشید کانوکیشن 14-2013 میں جنرل (ر) حمید گل مرحوم نے جامعۃ الرشید کے علمی، دینی اور تربیتی کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے ہر خطے میں جامعۃ الرشید کے کیمپسز کی ضرورت کی طرف توجہ دلائی۔

یہ تاریخی خطاب آج بھی جامعۃ الرشید کے تعلیمی و فکری کردار اور اس کے اثرات کو سمجھنے کے لیے ایک اہم دستاویز ہے۔

📺 مکمل خطاب ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

14/08/2026
14/08/2026
Photos from JTRMediaOfficial's post 14/08/2026
13/08/2026

سارا جہاں ہمارا 💚🇵🇰

یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر تحفیظ القرآن، جامعۃ الرشید کے ہونہار طلبہ کی خوبصورت اور ایمان افروز پیشکش۔

دل کو چھو لینے والا یہ ملی کلام ضرور سماعت فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وطن سے محبت، ملی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا جذبہ عام ہو۔ 🇵🇰💚

کلام: علامہ محمد اقبالؒ
آواز: طلبہ، تحفیظ القرآن، جامعۃ الرشید
پیشکش: JTR Media House

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

13/08/2026

پاکستان عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر اور اسلام کا قلعہ ہے

12/08/2026

"وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے"

Want your school to be the top-listed School/college in Leiah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Leiah