Govt. High School Mandi Town Layyah

Govt. High School Mandi Town Layyah "Empowering minds, shaping futures. Govt. High School Mandi Town Layyah is committed to excellence in education, innovation, and character building.

Join us on our journey to inspire and achieve!" Government High School

*اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم۔۔۔*بے زمین شہری سرکاری اراضی کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔ تفصیل سامنے آگئی
15/02/2026

*اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم۔۔۔*
بے زمین شہری سرکاری اراضی کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔ تفصیل سامنے آگئی

*اہلیان ضلع لیہ کے لیے خوشخبری*لیہ، گرین بسوں کے لیے اسٹیشنز کے کام آخری مراحل میں داخللیہ، مخلتف شہروں ، قصبوں میں بنائ...
10/02/2026

*اہلیان ضلع لیہ کے لیے خوشخبری*

لیہ، گرین بسوں کے لیے اسٹیشنز کے کام آخری مراحل میں داخل

لیہ، مخلتف شہروں ، قصبوں میں بنائے گئے اسٹیشنز پر کام تیزی کے ساتھ مکمل کیا جارہا ہے

لیہ، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ذاتی دلچسپی سے کام آخری مراحل میں

لیہ، کئی ماہ سے انتظار کرتے شہری جلد گرین بسوں پر سفر کرسکیں گے، انتظامیہ

چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیارواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی ...
09/02/2026

چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا

رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس ہے

جو کے حساب سے 1100، کھجور کے حساب 1600 روپے صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کرنا ہوگا۔

صدقہ فطر ہر مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے

جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے

گھر بیٹھے انسولین حاصل کریں یا موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب انسولین مفت آپکی دہ...
08/02/2026

گھر بیٹھے انسولین حاصل کریں یا موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب انسولین مفت آپکی دہلیز پر پہنچے گی۔

08/02/2026
07/02/2026

‏حکومت کی جانب سے اب ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

یہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں صارفین پر لاگو ہوں گے ، جبکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز وصول کیے جاتے تھے۔

ماہانہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے اور ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز تجویز کیے گئے ہیں۔

اسی طرح 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے جبکہ ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں پر 300 روپے فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز ہے۔

ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے 350 روپے فکسڈ چارجز تجویز کیے گئے ہیں۔ ماہانہ 400 یونٹ تک استعمال پر فکسڈ چارجز 200 سے بڑھا کر 400 روپے ، 500 یونٹ پر 400 سے بڑھا کر 500 روپے اور 600 یونٹ استعمال پر 600 سے بڑھا کر 675 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

07/02/2026

*جماعت دہم (Part-II) — ڈیٹ شیٹ*

*1* Arabic / Physiology & Hygiene / Islamic History / History of Pakistan / Environmental Studies — *27-03-2026*
*2* English — *30-03-2026*
*3* Economics / Health & Physical Education / Dress Making & Fashion Designing — *31-03-2026*
*4* Computer Science / Biology — *01-04-2026**
*5* Physics / Islamic Studies — *02-04-2026*
*6* Islamiat (Compulsory) — *03-04-2026*
*7* Ethics / Translation of Holy Quran — *06-04-2026*
*9* Civics / Persian / Geometrical & Technical Drawing / Business Studies — *07-04-2026*
*10* General Science / Chemistry — *08-04-2026*
*11* Mathematics / General Math — *09-04-2026*
*12* Urdu Literature / Electrical Wiring / Education / Food & Nutrition — *10-04-2026*
*13* Urdu / Geography of Pakistan — 13-04-2026
*14* Elements of Home Economics / Poultry Farming / Computer Hardware — *14-04-2026*
*15* Pakistan Studies — 15-04-2026
*16* Geography / Fish Farming / Clothing & Textiles / Punjabi / Wood Work / Art & Model Drawing / Commercial Geography — *16-04-2026*

*SOURCE: BISE GRW*

05/02/2026

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی کر دی

چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بجکر1 منٹ پر ہو گی۔ محکمہ موسمیات

پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

18فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی میں 18 فروری کو چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو گی۔ محکمہ موسمیات

کراچی میں سورج غروب ہونے کا وقت 6 بجکر 25 منٹ ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی میں چاند غروب ہونے کا وقت 7 بج کر 24 منٹ ہے۔ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

چاند نظر آنے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہونا ضروری ہوتا ہے۔ محکمہ موسمیات

لیہ شہر میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، شہری حضرات ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی مک...
05/02/2026

لیہ شہر میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، شہری حضرات ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Address

Leiah

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923029012752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Mandi Town Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category