22/11/2024
University of layyah Modern Agricultural Machinery was inaugurated today, in which Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Zubair Abu Bakar, Dr. Zeshan Hassan, Chairperson Dept. of PBG/Manager agriculture research farm and Dr. Umbreen Shahzad participated.
The rescue team visited the university, explained how to extinguish the fire and practiced it. 🚒🚨
15/11/2024
پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے وائس چانسلر یونی ورسٹی آف لیہ کا چارج سنبھال لیا۔
ڈاکٹر ذیشان حسن ڈائریکٹر ریسرچ (ORIC)، ڈاکٹر عمبرین شہزاد ڈائریکٹر اکیڈمکس، ڈاکٹر طاہرہ عباس ممبر سنڈیکیٹ اور ڈاکٹر اظہر عباس خان ڈائریکٹر کوالٹی (QEC) نے موجودہ وائس چانسلر کا خیرمقدم کیا۔
27/10/2024
Assalamu Alaikum,
I am pleased to share the results of the Kashmir Day Speech Competition held on October 27, 2024:
1st Position: Economics Department
2nd & 3rd Position: Chemistry Department
Congratulations to the winners! I appreciate the efforts of all participants.
I would also like to extend my heartfelt gratitude to the faculty members who attended and graced the event with their presence. Your support and encouragement mean a lot to us.
Thank you and best regards,
04/10/2024
یونیورسٹی آف لیہ کے سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر انتظام، سیرت نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور یوم حسین علیہ السّلام کے حوالے سے دسویں سالانہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا , ہدیہ نعت اور منقبت امام عالی مقام پیش کی گئی۔ اس کے بعد طلباء کے مابین تقریری مقابلہ جات ہوئے جس میں درجن سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ تقریری مقابلے کا عنوان تھا ، اصلاح معاشرہ از سیرت النبی ص اور فلسفہ کربلا۔ مہمان مقررین، قاری عبدالمجید صاحب اور سید عامر عباس ہمدانی صاحب نے خطاب فرمایا۔ مہمان خصوصی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر دین محمد زاہد صاحب نے خطاب فرمایا اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں نقد انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں۔ پروگرام کے اختتام پر تمام شرکاء کے لیے ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا۔
پروگرام کے منتظمین نے تمام شرکاء اور معاونین کا شکریہ ادا کیا ۔
وسلام
Senior Tutor
University of Layyah