06/10/2024
Muhammad Ashraf and his family's annual birthday visit, despite their visual impairment, exemplifies their unwavering dedication and joy. Their accomplishments, from raising four successful children to advocating for the visually impaired, demonstrate the potential for positive change and inspire me to embrace life's challenges with gratitude and optimism.
06/10/2024
ہم اپنے بچوں کو دنیا Earn کرنے کا درس دیتے ہیں
یا
Serve
کرنے کا؟ گل محمد خان
22/09/2024
MDCAT 2024
8 MCQS deleted in answer key?
We can't make 200 mcqs without mistakes?
15/08/2024
"اسرائیل" کے لئے لفظ مقبوضہ فلسطینی علاقے کا لفظ استعمال ہو رہا ہے
14/08/2024
ایک سالہ اپنی ذات کا منصوبہ
09/08/2024
ٹسٹ (آزمائش )
قابلیت کی پیمائش کے لئے لیا جاتا ہے
معیاری امتحانی نظام طالب علموں کی قابلیت کی صحیح پیمائش کی ضمانت دیتا ہے
کیا ہمارا تعلیمی نظام ایسا پیمانہ رکھتا ہے جو ہر طالب علم کی قابلیت کی صحیح صحیح پیمائش کرتا ہو
09/08/2024
نہم رزلٹ 2024
عمیر اعجاز 539
بشری فہیم 538
نظارت مہدی 537
04/08/2024
زندگی
آنے والے کل سے آج
اور
آج سے گزرے کل
یعنی
مستقبل کو حال اور حال کو ماضی میں تبدیل کرنے کا نام ہے
اس تبدیلی کے دوران ہم خود کو تبدیل کیسے اور کتنا کر تے ہیں اسی کو قسمت کہتے ہیں
30/07/2024
Whatsapp adding new features on daily basis,
And
We are.......
30/06/2024
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے ، وہ پھر نہیں آتے
پھول کھلتے ہیں، لوگ ملتے ہیں، مگر
پت جھڑ میں جو پھول مرجھا جاتے ہیں
وہ بہاروں کے آنے سے کھلتے نہیں
کچھ لوگ اک روز جو بچھڑ جاتے ہیں
وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں
عمر بھر چاہے کوئی پكارا کرے ان کا نام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے
آنکھ دھوکہ ہے، کیا بھروسہ ہے، سنو
دوستو، شک دوستی کا دشمن ہے
اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو
کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی
روک لو، روٹھ کر ان کو جانے نہ دو
بعد میں پیار کے چاہے بھیجو ہزاروں سلام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے
صبح آتی ہے، رات جاتی ہے، یونہی
وقت چلتا ہی رهتا ہے ركتا نہیں
ایک پل میں یہ آگے نکل جاتا ہے
آدمی ٹھیک سے دیکھ پاتا نہیں
اور پردے پر منظر بدل جاتا ہے
ایک بار چلے جاتے ہیں، جو دن رات صبح شام
وہ وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے
22/06/2024
During1989-90,I was science teacher in DPS layyay