07/05/2026
ہمارے اسکول کے لیے یہ انتہائی فخر، خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے قابل اور محنتی اُستاد کی خدمات، قابلیت اور تعلیمی کاوشوں کو وزیرِ تعلیم نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر سراہا۔ یہ صرف ایک استاد کی نہیں بلکہ پورے ادارے کی کامیابی اور عزت ہے، جو ہم سب کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ ✨🌸