20/09/2026
آج گیریژن سکول کے سابق طلباء کے ساتھ شعبان کھیڑا اور مدثر کھیڑا کی شادی کی خوشی میں ان کے ڈیرہ
پیرجگی شریف میں شرکت
پرانے دوست خوبصورت یادیں اور خوشیوں بھرا موقع۔ اللہ شعبان اور مدثربھائی کی نئی زندگی خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے آمین