Excellence Of Biology With Waseem Buzdar

Excellence Of Biology With Waseem Buzdar Address: Eagle Public School Near KAMO KAMAL PHATAK LAYYAH

Biology teacher is  required Ph  # 0333-66465670329-6766060
18/08/2025

Biology teacher is required
Ph # 0333-6646567
0329-6766060

میں نے "سورة عصر" کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ "رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا ...
16/07/2025

میں نے "سورة عصر" کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ
"رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے"
" رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے"
اس کی یہ بات سن کر میں نے بےاختیار کہا کہ
یہ ہے " والعصر ان الانسان لفی خسر " کا مطلب کہ بیشک انسان خسارے میں ہے۔
عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہے وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو
"انسان کا صرف خسارہ ہی خسارہ ہے"


Waseem academy وسیم اکیڈمی

12/07/2025

*ہم نے "سورة عصر" کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ۔۔۔۔ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے۔۔۔۔اس کی یہ بات سن کر ہم نے کہا یہ ہے۔۔۔۔ والعصر ان الانسان لفی خسر کا مطلب۔۔۔۔ یہ ہے کہ بیشک انسان خسارے میں ہے، عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہے وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے۔۔۔۔ اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے

Excellence Science Academy Layyah is seeking a qualified Urdu Teacher. The application deadline is 15-07-2025. Please su...
07/07/2025

Excellence Science Academy Layyah is seeking a qualified Urdu Teacher. The application deadline is 15-07-2025. Please submit your resume to 0329-6766060. The academy is located near Kamo Kamil Phatak Layyah.

08/06/2025

ایکسیلینس اکیڈمی میں گرمیوں کی چھٹیوں میں سپیشل کلاسسز
بچوں کا 50% سلیبس کی تیاری کی ضمانت کلاسسز کا آغاز 11 جون کو گا۔ online کلاسسز لے سکتے ہیں
0329-6766060 |0333-6646567

18/05/2025

"تیز دوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں جب آپ غلط راستے پر ہوں۔
جرمن کہاوت

سقراط نے ایک بار کہا تھا:"اگر مجھے کوئی گدھا لات مارے، تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں، اس کی شکایت کروں یا اسے واپس لات مار...
13/05/2025

سقراط نے ایک بار کہا تھا:
"اگر مجھے کوئی گدھا لات مارے، تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں، اس کی شکایت کروں یا اسے واپس لات ماروں؟"

بات ہر بحث اور دلیل میں جیتنے کی نہیں، بلکہ ان کا انتخاب کرنے کی ہے جو ہماری توانائی کے قابل ہوں۔ جہالت چیختی ہے، جبکہ حکمت خاموش رہتی ہے۔ جب کسی کے پاس دینے کے لیے صرف توہین اور شور ہو، تو سب سے مضبوط جواب خاموشی ہے۔

ایسے شخص کی سطح پر نہ اتریں جو صرف جھگڑا چاہتا ہے۔ حقیقی ذہانت کو اپنی برتری ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ بس خود بخود چمکتی ہے۔

10/05/2025

ھم چٹانے ھیں چٹانوں سے جو ٹکرائے گا
پرزے بن کر وہ فضاؤں میں بکھر جائے گا
🔥💪❣️

تپش سورج سے لو اور آسماں سے بجلیاں چھینو کفر کے آشیاں پہ بجلی برسانے کا وقت آیا بھڑک اٹھے ہیں ہر طرف آتش نمرود کے شعلے ا...
10/05/2025

تپش سورج سے لو اور آسماں سے بجلیاں چھینو
کفر کے آشیاں پہ بجلی برسانے کا وقت آیا

بھڑک اٹھے ہیں ہر طرف آتش نمرود کے شعلے
انھیں پھر جذبہ ابراھیمی دکھلانے کا وقت آیا

اٹھو ،اٹھو صلاح الدین ایوبی کے فرزند
اب اس غازی کے افسانے کو دہرانے کا وقت آیا

اٹھو جوانان وطن کفن بردوش ہو جاؤ
اب کفر کو بدر کی داستان یاد کرانے کا وقت آیا

ایکسیلینس سائنس اکیڈمی لیہ

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
پاک فوج زندہ باد💖
🎉💪

07/05/2025

Address

Leiah

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923467704414

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellence Of Biology With Waseem Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Excellence Of Biology With Waseem Buzdar:

Shortcuts

Share