کل گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے آپ سب احباب کو عید کی مبارکباد پیش نہیں کر سکا، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔آج دلی خلوص اور نیک تمناؤں کے ساتھ آپ سب کو عید سعید کی بہت بہت مبارکباد! اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی تمام عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھر بار کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ (آمین)
محمد اکرم جاوید اعوان
سابق چیئرمین، یو سی مِرہان
سابق پرنسپل، ڈی پی ایس لیہ
Muhammad Akram Javed Ex Principal DPS
دنیا میں بے لوث محبت کرنے والے ہیں تو وہ ماں باپ ہیں۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو باپ اس جنت کا دروازہ ہے۔ ان کی قدر کریں کیونکہ ان کے سفید بال آپکی زندگیوں کو رنگین بناتے ہیں ❤️
16/04/2026
Brave enough to move on, happy enough to stay grateful. Heart
شکریہ ڈی پی ایس لیہ! 🌟✨
"The wait is almost over! 📚✨
DPS Boys Layyah is ready to buzz with the energy of our students again.
School will reopen on 1st April, InshaAllah. Let’s start this new session with fresh goals and high spirits!
Regards,
Muhammad Akram Javed
Principal, DPS (Boys) Layyah"
DC Layyah Rana Sikandar Hayat Akram Javed fans DPS Boys Layyah
Attention Parents and Students,
Please be informed that there has been NO DECISION or notification from the Government of Punjab or the school administration regarding an extension of the current school holidays.
Principal DPS Boys Layyah
23/03/2026
23 مارچ کو پاکستان بھر میں یومِ پاکستان (Pakistan Day) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
قراردادِ پاکستان (1940): اس دن 1940 میں لاہور کے منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کے دوران تاریخی قراردادِ لاہور منظور کی گئی تھی، جسے بعد میں قراردادِ پاکستان کا نام دیا گیا۔ اس قرارداد میں برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا
پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ محمد اکرم جاوید اعوان
21/03/2026
معزز پرنسپل ڈی پی ایس لیہ محمد اکرم جاوید اعوان، تمام اساتذہ، سٹاف کی جانب سے ڈی پی ایس بوائز کے طلباء، والدین اور تمام اہل وطن کو عید الفطر مبارک
17/03/2026
"ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے پُرکشش مناظر، جو ذوقِ سلیم اور بہترین نگرانی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ڈی پی ایس کی خوبصورتی، پرنسپل محمد اکرم جاوید کی زیرِ سرپرستی۔ 🌿✨
DC Layyah Rana Sikandar HayatMaryam Nawaz Sharif
Akram JavedDPS Boys
06/03/2026
Leading with heritage: Worthy Principal Muhammad Akram Javed and the dedicated faculty of DPS Boys Layyah celebrating the vibrant colors of Saraiki Ajrak Day. 🧣✨
Strive For Excellence_Dps Boys Layyah 💙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
District Courts Layyah
Leiah
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 12:30 |
| Tuesday | 07:30 - 12:30 |
| Wednesday | 07:30 - 12:30 |
| Thursday | 07:30 - 12:30 |
| Friday | 07:30 - 23:30 |
| Saturday | 07:30 - 12:30 |