جامعہ عثمانیہ حسینیہ لیہ

جامعہ عثمانیہ حسینیہ لیہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ عثمانیہ حسینیہ لیہ, Education Website, Leiah.

دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ | داخلہ جاری ہے
صرف 5 سال میں حفظ قرآن کے ساتھ مڈل تک مکمل تعلیم
3 سال میں حفظ قرآن کے مڈل (پرائمری پاس طلباء کے لیے)
درس نظامی عالم کورس اسکول کی تعلیم کے ساتھ
2 سالہ دراساتِ دینیہ مختصر عالم کورس عوام الناس کے لیے

Photos from ‎جامعہ عثمانیہ حسینیہ لیہ‎'s post 28/03/2026

نصاب دراسات دینیہ سال اول سال دوم dirasat -e- deeniya

26/03/2026

اب آپ کے شہر لیہ میں دینی و دنیاوی تعلیم ایک ساتھ
اپنے بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں اور دنیا و آخرت میں کامیابی کی مضبوط بنیاد رکھیں۔
کورسز
صرف 5 سال میں حفظ قرآن کے ساتھ مڈل تک مکمل تعلیم
3 سال میں حفظ قرآن کے مڈل (پرائمری پاس طلباء کے لیے)
درسِ نظامی (عالم کورس) اسکول کی تعلیم کے ساتھ

دراساتِ دینیہ کورس(اساتذہ، طلباء، قراء، ملازمت پیشہ افراد اور تاجروں کے لیے بہترین موقع)
سند وفاق المدارس العربیہ سے منظور شدہ
صرف حفظ کرنے والے طلباء کے لیے
داخلہ جاری ہے
آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کا فیصلہ کریں۔

24/03/2026

رجسٹریشن کے لیے جلد رابطہ کریں

19/03/2026

عید الفطر

13/03/2026

الحمدللہ جامعہ عثمانیہ حسینیہ، محلہ شاہنواز لیہ میں دارالقرآن اور جامع مسجد ابو ہریرہؓ کے برآمدے کی تعمیر کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور اب لنٹر بھرنے کا مرحلہ ہے۔

اس کام کے لیے تقریباً 220 بوری سیمنٹ درکار ہے، جن میں سے الحمدللہ 121 بوری کا انتظام ہو چکا ہے جبکہ باقی ابھی درکار ہے۔

اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس دینی اور صدقۂ جاریہ کے عظیم کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور تعاون فرما کر قرآن کی خدمت میں شریک ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین۔

رابطہ:ایزی پیسہ،جاز کیش
محمد ریحان فاروق
📞 0307-2654764

27/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے دینی بھائیوں اور بہنوں!
محلہ شاہنواز لیہ میں واقع جامعہ عثمانیہ حسینیہ کاسات مرلے پر مشتمل دارالقرآن اور اس کے ساتھ ملحق جامع مسجد ابو ھریرہؓ کا برآمدہ زیرِ تعمیر ہے۔
الحمدللہ!
انتظامات مکمل ہیں،
لیکن اس وقت سیمنٹ کی اشد ضرورت ہےجس کے بغیر تعمیر آگے نہیں بڑھ پا رہی۔
یہ وہ جگہ ہوگی جہاں دن رات
قرآن مجید پڑھایا جائے گااور یہ کام آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گا۔
اگر آپ ایک بوری سیمنٹ یا مالی تعاون کر سکتے ہیں تو ضرور حصہ بنیں،
اور اس ویڈیو کو شیئر کر کے بھی اجر کمائیں۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
جزاکم اللہ خیراً
جائز کیش نمبر بنام:Muhammad Farooq
03005201665

30/06/2025

📚 ٹیچر کی فوری ضرورت 📚
جامعہ عثمانیہ حسینیہ، لیہ
میں سکول کی سطح کی تعلیم کے لیے ایک محنتی اور باصلاحیت استاد/استادہ کی ضرورت ہے۔

🕰 وقت: صبح 10 بجے سے 12 بجے تک
📍 مقام: منڈی ٹاؤن، محلہ شاہنواز، لیہ

دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
📞 0307-2654764

30/06/2025
01/03/2025

الحمدللہ جامعہ عثمانیہ حسینیہ محلہ شاہنواز لیہ کی سالانہ کارکردگی

27/02/2025

جامعہ عثمانیہ حسینیہ محلہ شاہنواز لیہ کے سالانہ پروگرام میں شاعراسلام قاری محمد اسماعیل طارق برادران صاحب کے پیش کیے گے خوبصورت کلام

27/02/2025

جامعہ عثمانیہ حسینیہ محلہ شاہنواز لیہ کے سالانہ پروگرام میں شاعراسلام قاری محمد اسماعیل طارق برادران صاحب کا پیش کیا گیا خوبصورت کلام

Want your school to be the top-listed School/college in Leiah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Leiah
31200