Voice of Layyah Educators

Voice of Layyah Educators Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Layyah Educators, Education, Leiah.

Departmental information
Educational Updates
Govt Polices
Teachers Issues
All Uni News
AIOU news
Job Alerts
Provide Help and Guide to teachers
Build Geachers rapport in the community
Become a "Voice of all Teachers"

*Update your SIS App to the latest version 6.2.11 And apply for transfer*
28/09/2026

*Update your SIS App to the latest version 6.2.11 And apply for transfer*

اساتذہ کرام کے لیے اہم اطلاع  ہارڈشپ ٹرانسفر
27/09/2026

اساتذہ کرام کے لیے اہم اطلاع
ہارڈشپ ٹرانسفر

31/08/2026

🌹 *آج پنجاب اسمبلی اجلاس وزیر خزانہ 👇 "میاں مجتبی شجاع الرحمن" نے رننگ بیسک پر لیو انکیشمنٹ اور پنشن گریجویٹی رول 17-A بحالی نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی بجائے. سپیکر سے ایک دن مزید مہلت مانگ لی ہے. 👈 امید ہے کل یہ بحالی نوٹیفیکیشن اسمبلی میں پیش کر دیں گے.* انشاءاللہ امید کی جا سکتی ہے

28/08/2026
سرکاری ملازم کا حق، اُس کے خاندان کا حق ہےجس گھر کا چولہا ایک تنخواہ سے جل رہا ہو، وہاں چند ہزار روپے بھی بہت معنی رکھتے...
28/08/2026

سرکاری ملازم کا حق، اُس کے خاندان کا حق ہے
جس گھر کا چولہا ایک تنخواہ سے جل رہا ہو، وہاں چند ہزار روپے بھی بہت معنی رکھتے ہیں۔
سرکاری ملازمین اپنے حق کی بات کرتے ہیں تو یہ صرف اپنی بات نہیں ہوتی، وہ اپنے بچوں اور اپنے پورے خاندان کے بہتر مستقبل کی بات کر رہے ہوتے ہیں۔

28/08/2026

30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے محرومی، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے کی آواز پنجاب اسمبلی میں بلند کرنے پر سرکاری ملازمین ملک محمد احمد خان (اسپیکر پنجاب اسمبلی) کے مشکور ہیں۔

میٹرک کے پیپرز کی ری چیکنگ کا طریقہ کار۔
06/08/2026

میٹرک کے پیپرز کی ری چیکنگ کا طریقہ کار۔

سرکاری سکولوں کے طلبہ کی شاندار کامیابیاں کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہیں۔جب سرکاری سکولوں کے بچے بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں...
06/08/2026

سرکاری سکولوں کے طلبہ کی شاندار کامیابیاں کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہیں۔

جب سرکاری سکولوں کے بچے بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرتے ہیں تو بعض حلقے سرکاری تعلیمی نظام پر تنقید تیز کر دیتے ہیں۔ اساتذہ کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے، انہیں مختلف القابات دیے جاتے ہیں، جبکہ دوسری جانب سرکاری سکولوں کی بندش یا نجکاری جیسے اقدامات پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کی کامیابی کسی بھی معاشرے کا فخر ہونی چاہیے، نہ کہ پریشانی۔ تعلیم کو سیاست یا کاروبار کی نذر کرنے کے بجائے سرکاری سکولوں اور محنتی اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، کیونکہ یہی ادارے لاکھوں بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔

وزیر تعلیم پنجاب نے پوزیشن ہولڈرز کو 1 لاکھ روپے اور لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے
06/08/2026

وزیر تعلیم پنجاب نے پوزیشن ہولڈرز کو 1 لاکھ روپے اور لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Layyah Educators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Voice of Layyah Educators:

Shortcuts

Share

Category