Govt. Boys Higher Secondary School Jaman Shah

Govt. Boys Higher Secondary School Jaman Shah

Share

ایسا ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی اولین ترجیح دی جاتی ہے۔ہمارا مقصد بہتر تعلیم، بہتر تربیت۔

17/11/2025

"Our ECCE students are learning action verbs through modern AV aids.
By performing the actions they observe, children engage in an interactive and effective learning experience.
We are committed to providing a high-quality environment through innovative teaching practices."






12/11/2025

❤️ *"تعلیم کی بنیاد مضبوط ہاتھوں میں*
*معیاری سکول، معیاری تعلیم*
ای سی سی ای کلاس کے بچے اپنے مستقبل کی خوبصورت تعمیر کر رہے ہیں۔


12/11/2025

Every day, our students learn, grow, and shine with dedication.
This is the true spirit of education
*Government schools, the symbol of hope!*🌿📚"



Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab

Photos from Govt. Boys Higher Secondary School Jaman Shah's post 07/11/2025

الحمدللہ🤲🏻❤️
آج *گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول جمن شاہ* میں ECCE کلاس کے 20 ننھے منے بچوں کو نئے یونیفارم تقسیم کیے گئے 👕🌸
یہ خوبصورت عمل ہمارے محترم پرنسپل جناب *محمد سلیمان ہنجرا صاحب* اور وائس پرنسپل *جناب مظہر عباس صاحب* کی نگرانی میں انجام پایا 💐
اسی موقع پر *جناب رشید احمد باروی صاحب* نے بھی خصوصی طور پر بچوں میں یونیفارم تقسیم کیے اور اس نیک عمل کو سراہا ۔🌷

ہمارا عزم ہے کہ ان شاءاللہ اگلے ہفتے تک ECCE کلاس کے تمام بچوں کو یونیفارم فراہم کر دیے جائیں گے 💫
خوشیاں بانٹنے اور مساوات کو فروغ دینے کا یہ خوبصورت سلسلہ جاری رہے گا۔ ❤️


Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab

04/11/2025

🌈 *“Color matching challenge — fun, focus, and learning together!”*
ہمارے ننھے ستاروں محمد علی،محمد المیر،محمد عاشر،شازک مہدی نے بلاکس کے ذریعے کلر میچنگ گیم میں حصہ لیا ۔🥰


Rana Sikandar Hayat

04/11/2025

Fun Activities in our


Photos from Govt. Boys Higher Secondary School Jaman Shah's post 31/10/2025

✨ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جمن شاہ ✨
مستحق اور غریب بچوں میں یونیفارم کی تقسیم کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
پرنسپل محمد سلیمان ہنجرا صاحب اور وائس پرنسپل سید آغا حسن شاہ صاحب کی سرپرستی میں اب تک تقریباً دو سو سے زائد طلبہ کو یونیفارم فراہم کیے جا چکے ہیں۔
یہ خدمتِ انسانیت کا سلسلہ محبت، خلوص اور جذبۂ خیر سے جاری ہے 💫

30/10/2025

*"Matching big and small alphabets with Blocks, learning through play! 💡🔤"*


Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab

28/10/2025

Alphabets Learning with Puzzle Game 😍

Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab

24/10/2025

🌟 *کلر فل ایکٹیویٹی، بچوں کی خوشیوں بھری کلاس!*

Photos from Govt. Boys Higher Secondary School Jaman Shah's post 24/10/2025

ہمارے محترم و قابلِ فخر پرنسپل جناب محمد سلیمان ہنجرا صاحب کی شاندار سرپرستی اور سی ای او جناب ڈاکٹر عبدالقیوم خان صاحب کے مثالی تعاون سے ہمارے ادارے میں خدمتِ انسانیت کی ایک خوبصورت مثال قائم ہوئی۔ 🌟
اب تک 200 سے 300 مستحق و یتیم طلبہ میں یونیفارم کی تقسیم عمل میں لائی جا چکی ہے، جو نہ صرف طلبہ کے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ ہمارے ادارے کے فلاحی و تعلیمی جذبے کی روشن علامت بھی ہے۔ 🎓💖
اس نیک کاوش میں وائس پرنسپل سید آغا حسن شاہ صاحب کی محنت و انتظامی خدمات بھی قابلِ تحسین ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان مخلص قائدین کو مزید کامیابیوں، عزتوں اور خدمتِ خلق کے اعلیٰ مراتب سے نوازے۔ 🌹👏

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Govt Higher Secondary School Jaman Shah
Layyah
54800

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00